تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاسِقَہ" کے متعقلہ نتائج

لاسِقَہ

(زخم وغیرہ پر) چپکنے یا لیس کی جانے والی دوا، پھایا.

لاسِکا

رقاصہ

لائِقَہ

لائق (رک) کی تانیث

لازِقَہ

चिपकने वाली वस्तु (स्त्री) ।।

لاحِقَہ

تتمہ، ضمیمہ، تکملہ.

لاسَہ

,, رک ،، لاسا .

لَثِقَہ

بلغمی لازمی بخار، وہ بخار، جس میں مادّۂ بلغمی کا تعفَن داخلِ عروق ہوتا ہے اور ہر وقت ہلکا بخار رہا کرتا ہے، حُمَیٰ لثقہ

لَہْسْوا

رک : لہسوڑا جو زیادہ مستعمل ہے.

لاسا

رک : لاس (۱) جو فصیح ہے.

لَصْقَہ

(طب) چپکنے والا مرہم یا پھاہا ، پلاسٹر .

لاسْنا

چپکنا ؛ چمکنا .

لُہاسَہ

(تیلی) کولھوں کی لاٹ کاجھٹکا یا ہچکولا جو اس کا توازن بگڑنے سے پیدا ہوتا ہے.

لُہاسا

(تیلی) کولھوں کی لاٹ کاجھٹکا یا ہچکولا جو اس کا توازن بگڑنے سے پیدا ہوتا ہے.

لاسِک

لاصِق

(لفظاً) ملا ہوا، پیوستہ، لگا ہوا، (نسیجیات) نخزمایہ کا ایک خاص ترکیبی جزو (انگ : Agglotinin).

اردو، انگلش اور ہندی میں لاسِقَہ کے معانیدیکھیے

لاسِقَہ

laasiqa•लासिक़ा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

لاسِقَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (زخم وغیرہ پر) چپکنے یا لیس کی جانے والی دوا، پھایا.

Urdu meaning of laasiqa

  • Roman
  • Urdu

  • (zaKham vaGaira par) chipakne ya lais kii jaane vaalii davaa, faayaa

लासिक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (घाव वग़ैरा पर) चिपकने या लेस की जाने वाली दवा, पट्टी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاسِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاسِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone