تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَقْلَقا" کے متعقلہ نتائج

لَقْلَقا

لب ولہجہ ، قوتِ بیانی ، خوش بیانی.

لَقْلَقہ

سارس کی آواز، سارس کی زور سے بولنے کی آواز، جو نہایت کرخت ہوتی ہے

لَکْلَکانا

لک لک کرنا ، چمکنا ، دمکنا ، جھلْملانا.

لَقْلَقے

لقلقہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، رعب داب ہمت و حوصلہ ، سوجھ بوجھ ، رکھ رکھاؤ.

لَقْلاق

लक्लक़ पक्षी, लक्लक़ पक्षी का स्वर।

لَقْلَقے باندْھنا

سخن سازی یا سخن آرائی سے کام لینا ، مسلسل گفتگو کیے جانا ، بڑا لسّان ہونا.

لَق لَق

چوڑے مُن٘ھ کی بوتل یا صراحی وغیرہ کے من٘ھ سے عرق یا پانی وغیرہ کے نکلنے کی آواز

لَیلَہ

لیل، رات، ایک رات، شب

لالَہ

ایک نہایت سُرخ پھول جس کے درمیان سیاہ داغ ہوتا ہے ، گُلِ لالہ.

لَیلا

رک : لیلیٰ ، معشوقہ ، خوبصورت حسین و جمیل عورت ؛ (خصوصاً) مجنوں کی معشوقہ.

لالا

وہ ملازم جو مالک کے بچّوں کی تربیت کرے

لالْنا

پیارا، دُلارا، بیٹا، چھوٹا بچّہ

لالِیا

(کاشت کاری) سخت دانے کا سُرخ رنگت کا گیہوں ، گھٹیا ، بدھا.

لُقْمَہ

کھانے کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں ڈالیں، نوالہ، طعمہ

لَہْلَہا

سبزے وغیرہ کے لہرانے اور لہلہانےکی کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں لَقْلَقا کے معانیدیکھیے

لَقْلَقا

laqlaqaa•लक़लक़ा

  • Roman
  • Urdu

لَقْلَقا کے اردو معانی

  • (کنایۃً) رعب داب ؛ حوصلہ ؛ ظرف.
  • لب ولہجہ ، قوتِ بیانی ، خوش بیانی.
  • اثر ، رسوخ.
  • سارس کی آواز جو بہت کرخت ہوتی ہے ، سارس کے زور سے بولنے کی آواز.
  • ہر وہ آواز جو کرخت ہو ؛ سان٘پ کا زبان کو بار بار نکالنا.

Urdu meaning of laqlaqaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) rob daab ; hauslaa ; zarf
  • lab valahjaa, quvvat-e-bayaanii, Khushabyaanii
  • asar, rasuuKh
  • saaras kii aavaaz jo bahut karKhat hotii hai, saaras ke zor se bolne kii aavaaz
  • har vo aavaaz jo karKhat ho ; saamp ka zabaan ko baar baar nikaalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَقْلَقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَقْلَقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone