تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَئِیم" کے متعقلہ نتائج

لَئِیم

کمینہ، ناکس، دوں فطرت، فرومایہ نیز بخیل

لِیم

منشا، مرضی

لَئِیم زادَہ

لئیم کا بیٹا، مراد: بخیل نیز کمینہ

لَئِیمُ الطَّبْعی

طبیعت کی کنجوسی یا کمینگی، خِسّت

لَئِیمُ الطَّبع

خسیس، وہ شخص جس کی طبیعت میں کنجوسی اور فسق ہو

لَئِیمی

کمینگی ، بخیلی ، خِسَّت .

لِیم جُوس

نیبو یا مالٹے کا رس ، لیمن جوس.

لِیمِیا

جسِ دم کرنے کا علم ، سانس روک کر زندہ رہنے کا علم.

لِیمُوں

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل، نیبو

لِیمُو

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

لِیمُو پانی

رک : لیمن واٹر ، لیموں کا مشروب.

لِیموں کاغَذی

رک : لیموے کاغذی ، کاغذی لیمو.

لِیمُوئے کاغَذی

عمدہ قسم کا لیمو جس کا رس رقیق اور چھلکا پتلا ہوتا ہے ، کاغذی لیمو ، عام لیمو.

لِیمُو مَہْتابی

لیمو کی ایک قسم.

لِیموں نِچوڑ

رک : لیمو نچوڑ.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَئِیم کے معانیدیکھیے

لَئِیم

la.iim•लईम

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

لَئِیم کے اردو معانی

صفت

  • کمینہ، ناکس، دوں فطرت، فرومایہ نیز بخیل

شعر

Urdu meaning of la.iim

  • Roman
  • Urdu

  • kamiina, naaks, duu.n fitrat, firomaayaa niiz baKhiil

English meaning of la.iim

लईम के हिंदी अर्थ

विशेषण

لَئِیم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَئِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَئِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone