تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَئِیمی" کے متعقلہ نتائج

لَئِیمی

کمینگی ، بخیلی ، خِسَّت .

لِیمِیا

جسِ دم کرنے کا علم ، سانس روک کر زندہ رہنے کا علم.

لِیمِیٹیشَن

حد بندی: (قانون) مدت سماعت مقدمہ

لَئِیم

کمینہ، ناکس، دوں فطرت، فرومایہ نیز بخیل

لَئِیمُ الطَّبْعی

طبیعت کی کنجوسی یا کمینگی، خِسّت

لَئِیمُ الطَّبع

خسیس، وہ شخص جس کی طبیعت میں کنجوسی اور فسق ہو

لامی

curved

لِمّی

न्याय-परिभाषा में एक तर्क, ऐसा किस कारण है।

لِیمُو

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

لَہْمی

رک : لکشمی .

لَئِیم زادَہ

لئیم کا بیٹا، مراد: بخیل نیز کمینہ

لِیم

منشا، مرضی

لَمْع

روشنی کا لپکا، نور، چمک، چمکنا

لامِع

چمکنے والا، روشن، درخشاں، تاباں، تابدار

لِمُو

ایک پھول کا نام .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَئِیمی کے معانیدیکھیے

لَئِیمی

la.iimii•लईमी

  • Roman
  • Urdu

لَئِیمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کمینگی ، بخیلی ، خِسَّت .

Urdu meaning of la.iimii

  • Roman
  • Urdu

  • kamiingii, baKhiilii, Khast

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَئِیمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَئِیمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone