تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَحْمَہ" کے متعقلہ نتائج

لَحْمَہ

(طب) گوشت کا ٹکڑا، نیز نرم اور سُرخ اُبھار یا افزونی، جو ملتحمہ پرعموماً اندرونی گوشۂ چشم میں پیدا ہوجاتی ہے، ظفرہ کی ضد (جو سفید اور سخت ہوتا ہے)

لَحْمات

(طب) زیادہ ثالمائی وزن ولاے نائٹروجنی مادّے ، ماس ، پروٹین

لَحْمان

अ.पु.दे. ‘लुहूम'।

لَحْمی

لحم سے منسوب، گوشت کا، گوشت کے رنگ وغیرہ سے مشابہ، پُرگوشت

لَحّام

मांस-विक्रेता, गोश्त बेचनेवाला, क़साई। ला

لَحِم

گوشت خور

لُحام

(لحم ٹھوس ہونا)، بوٹی، شکار، گوشت، ماس، مٹی

لِحام

ٹانکا، (طب) دو ہڈّیوں کا باہمی جوڑ جس میں حرکت نہ ہو سکے، ارتفاق (انگ : Symphysis)

لَحْمِیَّہ

لحمیات کا واحد، جو زیادہ مستعمل ہے، پروٹین

لَمْحَہ

پلک جھپکانے کا وقفہ

لَحْظَہ

کن انکھیوں سے دیکھنے کا وقفہ، گوشۂ چشم سے ایک بار نگاہ کرنا مراد: پل، لمحہ، دَم بھر، آن واحد، دم کے دم

لَحْقَہ

'लाहिक़' का बहु., पीछे से पहुँचने- वाले, अंत में मिलाये जानेवाले।।

لَطْمَہ

پانی کا تھپیڑا، تھپیڑا دریا کا، دریا کی موج

لُقْمَہ

کھانے کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں ڈالیں، نوالہ، طعمہ

لِحْیَہ

داڑھی، ریش

اردو، انگلش اور ہندی میں لَحْمَہ کے معانیدیکھیے

لَحْمَہ

lahma•लहमा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

اشتقاق: لَحَمَ

  • Roman
  • Urdu

لَحْمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) گوشت کا ٹکڑا، نیز نرم اور سُرخ اُبھار یا افزونی، جو ملتحمہ پرعموماً اندرونی گوشۂ چشم میں پیدا ہوجاتی ہے، ظفرہ کی ضد (جو سفید اور سخت ہوتا ہے)

Urdu meaning of lahma

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) gosht ka Tuk.Daa, niiz naram aur suraKh ubhaar ya afzuunii, jo multahima par umuuman andaruunii gosha-e-chasham me.n paida hojaatii hai, jafraa kii zid (jo safaid aur saKht hotaa hai

लहमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समय का बहुत छोटा विभाग
  • बाज़ के शिकार का गोश्त, कपड़े की चौड़ाई का तार, बाना ।
  • मांसपिंड, लोथड़ा, छोटा बच्चा, शिशु, मांस की बोटी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَحْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَحْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone