تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَحْمِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

لَحْمِیَّہ

لحمیات کا واحد، جو زیادہ مستعمل ہے، پروٹین

لَحْمِیَّات

لحمات، پروٹین

لَحْمَہ

(طب) گوشت کا ٹکڑا، نیز نرم اور سُرخ اُبھار یا افزونی، جو ملتحمہ پرعموماً اندرونی گوشۂ چشم میں پیدا ہوجاتی ہے، ظفرہ کی ضد (جو سفید اور سخت ہوتا ہے)

لَحْمی

لحم سے منسوب، گوشت کا، گوشت کے رنگ وغیرہ سے مشابہ، پُرگوشت

لَحْمِیَّت

گوشت ہونے کی کیفیت ، گوشت کی خصوصیات ، گوشت ہونا.

لِیمِیا

جسِ دم کرنے کا علم ، سانس روک کر زندہ رہنے کا علم.

لامِیَّہ

حرف ل سے متعلق یا منسوب ؛ وہ (قصیدہ) جس میں حرفِ روی ل ہو.

لِحْیَہ

داڑھی، ریش

لحم الضان

بھیڑ یا بکری کا گوشت

لَحِم

گوشت خور

لَحِیم

جس کے جسم پر گوشت خوب چڑھا ہو، فربہ، موٹا، پُر گوشت (عموماً شحیم کے ساتھ مستعمل)

لَحْمُ الزّائِد

(طب) بدگَوش، زائد گوشت

لَحْمِین

رک : لحمیات ، پروٹین.

لَحِیم شَحِیم

نہایت موٹا تازہ، بہت ہی فربہ، توانا

لَحْم پارَہ

گوشت کا سلسلہ وار حصّہ ، گوشت کا ٹکڑا ، گوشت.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَحْمِیَّہ کے معانیدیکھیے

لَحْمِیَّہ

lahmiyyah•लहमिय्या

وزن : 222

دیکھیے: لَحْمِیَّات

  • Roman
  • Urdu

لَحْمِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لحمیات کا واحد، جو زیادہ مستعمل ہے، پروٹین

Urdu meaning of lahmiyyah

  • Roman
  • Urdu

  • lahamyaat ka vaahid, jo zyaadaa mustaamal hai, proTiin

English meaning of lahmiyyah

Noun, Masculine

  • protein

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَحْمِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَحْمِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone