تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَحِم" کے متعقلہ نتائج

لَحِم

گوشت خور

لَحْم پارَہ

گوشت کا سلسلہ وار حصّہ ، گوشت کا ٹکڑا ، گوشت.

لَحْم مایَہ

(حیوانیات) بین رخنکی مادّہ جو ریشکوں کے درماین ہوتا ہے (انگ : Sarcoplasm).

لَحْمِیَّہ

لحمیات کا واحد، جو زیادہ مستعمل ہے، پروٹین

لَحْمَہ

(طب) گوشت کا ٹکڑا، نیز نرم اور سُرخ اُبھار یا افزونی، جو ملتحمہ پرعموماً اندرونی گوشۂ چشم میں پیدا ہوجاتی ہے، ظفرہ کی ضد (جو سفید اور سخت ہوتا ہے)

لحم الضان

بھیڑ یا بکری کا گوشت

لَحْمُ الزّائِد

(طب) بدگَوش، زائد گوشت

لَحْم ریشَک

(حیوانیات) گوشت کے چھوٹے چھوٹے ریشے (انگ : Sarco Lyles).

لحم البقر

گائے کا گوشت

لَحْم نِچوڑ

رک : لحم کشید.

لَحْم کَشِید

(حیاتیات) گوشت سے نکلا ہوا مادّہ، یخنی، ماء اللحم

لَحْمِیَّت

گوشت ہونے کی کیفیت ، گوشت کی خصوصیات ، گوشت ہونا.

لَحْمِ زائِد

(طب) کر : لحم الزائد ، زائد گوشت

لَحْمِیَّات

لحمات، پروٹین

لحم الخنزیر

سور کا گوشت

لَحْمی

لحم سے منسوب، گوشت کا، گوشت کے رنگ وغیرہ سے مشابہ، پُرگوشت

لَحْمان

अ.पु.दे. ‘लुहूम'।

لَحْمات

(طب) زیادہ ثالمائی وزن ولاے نائٹروجنی مادّے ، ماس ، پروٹین

لَحْمِین

رک : لحمیات ، پروٹین.

لَحْمُکَ لَحمی

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل). ترا گوشت گویا میرا گوشت ہے ، آنحضرتؐ کی حدیث شریف کا اقتباس جس میں حضور نے حضر علی کرم اللہ وجہہ سے فرمایا ہے کہ تیار گوشت گویا میرا گوشت ہے اور تیرا خون گویا میرا خون الخ.

مُشْتَرَک لَحْم

(حیوانیات) پانی میں پائے جانے والے کیڑوں کی غذائی نالی جو شفاف ہوتی ہے ۔

گِرْدِ لَحَم

(حیوانیات) سینگی یا قاطینی خول یا پوشش جس سے آبی حیوانوں کے نرم حصّے اکثر ڈھکے رہتے ہیں .

مُضْغَۂ لَحْم

lump of flesh

اردو، انگلش اور ہندی میں لَحِم کے معانیدیکھیے

لَحِم

lahimलहिम

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: لَحَمَ

  • Roman
  • Urdu

لَحِم کے اردو معانی

صفت

  • گوشت خور

English meaning of lahim

Adjective

  • flesh-eating, carnivorous

लहिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मांस-भक्षक, गोश्तखोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَحِم

گوشت خور

لَحْم پارَہ

گوشت کا سلسلہ وار حصّہ ، گوشت کا ٹکڑا ، گوشت.

لَحْم مایَہ

(حیوانیات) بین رخنکی مادّہ جو ریشکوں کے درماین ہوتا ہے (انگ : Sarcoplasm).

لَحْمِیَّہ

لحمیات کا واحد، جو زیادہ مستعمل ہے، پروٹین

لَحْمَہ

(طب) گوشت کا ٹکڑا، نیز نرم اور سُرخ اُبھار یا افزونی، جو ملتحمہ پرعموماً اندرونی گوشۂ چشم میں پیدا ہوجاتی ہے، ظفرہ کی ضد (جو سفید اور سخت ہوتا ہے)

لحم الضان

بھیڑ یا بکری کا گوشت

لَحْمُ الزّائِد

(طب) بدگَوش، زائد گوشت

لَحْم ریشَک

(حیوانیات) گوشت کے چھوٹے چھوٹے ریشے (انگ : Sarco Lyles).

لحم البقر

گائے کا گوشت

لَحْم نِچوڑ

رک : لحم کشید.

لَحْم کَشِید

(حیاتیات) گوشت سے نکلا ہوا مادّہ، یخنی، ماء اللحم

لَحْمِیَّت

گوشت ہونے کی کیفیت ، گوشت کی خصوصیات ، گوشت ہونا.

لَحْمِ زائِد

(طب) کر : لحم الزائد ، زائد گوشت

لَحْمِیَّات

لحمات، پروٹین

لحم الخنزیر

سور کا گوشت

لَحْمی

لحم سے منسوب، گوشت کا، گوشت کے رنگ وغیرہ سے مشابہ، پُرگوشت

لَحْمان

अ.पु.दे. ‘लुहूम'।

لَحْمات

(طب) زیادہ ثالمائی وزن ولاے نائٹروجنی مادّے ، ماس ، پروٹین

لَحْمِین

رک : لحمیات ، پروٹین.

لَحْمُکَ لَحمی

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل). ترا گوشت گویا میرا گوشت ہے ، آنحضرتؐ کی حدیث شریف کا اقتباس جس میں حضور نے حضر علی کرم اللہ وجہہ سے فرمایا ہے کہ تیار گوشت گویا میرا گوشت ہے اور تیرا خون گویا میرا خون الخ.

مُشْتَرَک لَحْم

(حیوانیات) پانی میں پائے جانے والے کیڑوں کی غذائی نالی جو شفاف ہوتی ہے ۔

گِرْدِ لَحَم

(حیوانیات) سینگی یا قاطینی خول یا پوشش جس سے آبی حیوانوں کے نرم حصّے اکثر ڈھکے رہتے ہیں .

مُضْغَۂ لَحْم

lump of flesh

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَحِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَحِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone