تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھا" کے متعقلہ نتائج

لاکھا

لاکھ کا سرخ رنگ، پان کھا کر ہونٹوں پر جمائی ہوئی سرخی کی تہہ، جسے عورتیں ہونٹوں پر خوبصورتی کے لیے جماتی ہیںِ، لاکھ کا بنا ہوا مشاطگی اشیا

لاکھا جَمْنا

لاکھا جمانا (رک) کا لازم ؛ ہونٹوں پر لالی یا سرخی جمنا.

لاکھا لَگانا

۔پان کی سرخی کو ہونٹ پر خشک ہوجانے دینا۔ ہونٹوں کو لاکھ سے رنگنا۔ ؎

لاکھا جَمانا

پان کھا کر اس کی سُرخی ہونٹوں پر جمانا .

لاکھاں

لاکھ، لاکھوں، بے شمار

لاکھ ہا

کئی لاکھ ، لاکھوں ، لکھو کھا (بطور واحد و جمع پر دو مستعمل).

لاکھ ہَزار

بہت زیادہ ، بے حد و حساب.

لَبوں پَر لاکھا ہونا

ہونٹوں پر مِسّی کی دھڑی یا پن کی تہہ جمنا.

لاکھ ہاتھی لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

امیر کبیر آدمی کِتنا ہی برباد ہو جائے پھر بھی اس کی امارت کی خُو اور قدر و منزلت باقتی رہتی ہے .

لاکھ ہاتھی لُٹ گَیا پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

۔مثل۔ دیکھو ہاتھی ہزار لٹے۔ دیکھو لاکھوں۔

پان کا لاکھا

۔مذکر۔ پان کا رنگ جو عورتیں ہونٹوں پر جماتی ہیں۔ (جمانا۔ جمنا کے ساتھ)؎

وا ناری کو مَت کوڑھ بَتاؤ، جا سوں دِن دِن لاکھا پاؤ

جس سے فائدہ ہو اس سے برا برتاؤ مت کرو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھا کے معانیدیکھیے

لاکھا

laakhaaलाखा

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لاکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لاکھ کا سرخ رنگ، پان کھا کر ہونٹوں پر جمائی ہوئی سرخی کی تہہ، جسے عورتیں ہونٹوں پر خوبصورتی کے لیے جماتی ہیںِ، لاکھ کا بنا ہوا مشاطگی اشیا
  • (پنجاب) لاکھی رنگ کا گھوڑا
  • ایک جنگلی نسل کا لاکھی مرغ نیز اصیل مرغ کا رنگ
  • (کاشت کاری) گیہوں کے پودوں میں لگنے والا ایک مرض جس سے پودے کی نال لال رنگ کی ہو کر سڑ جاتی ہے، اسے گروا یا کوکوہا بھی کہتے ہیں
  • ایک مشہور وشنو پرست

شعر

Urdu meaning of laakhaa

  • Roman
  • Urdu

  • laakh ka surKh rang, paan kha kar honTo.n par jamaa.ii hu.ii surKhii kii tahaa, jise aurte.n honTo.n par Khuubsuurtii ke li.e jamaatii hain-e-, laakh ka banaa hu.a mashshaatagii ashyaa
  • (panjaab) laakhii rang ka gho.Daa
  • ek janglii nasal ka laakhii murG niiz asiil murG ka rang
  • (kaashatkaarii) gehuu.n ke paudo.n me.n lagne vaala ek marz jis se paude kii naal laal rang kii ho kar sa.D jaatii hai, use giroh ya ko ko ha bhii kahte hai.n
  • ek mashhuur vishNu parast

English meaning of laakhaa

Noun, Masculine

  • lac-dye (with which women paint their lips) women beauty product made with lac
  • (Punjab) a kind of red colour hours
  • a kind of wild species bird
  • (Agriculture) a disease of wheat plants
  • a famous Vaishnava devotee

लाखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाख का लाल रंग, लाख का बना हुआ एक प्रकार का रंग जिसे स्त्रियां सुन्दरता के लिए होठों पर लगाती हैं, पान का लाल रंग जिसे स्त्रियाँ सुंदरता बढ़ाने के लिए होंटों पर जमाती हैं, लाख का बना हुआ एक सौंदर्य प्रसाधन
  • (पंजाब) लाखी रंग का घोड़ा
  • एक जंगली प्रजाति का लाखी पक्षी
  • (कृषि) गेहूं के पौधों में लगने वाला एक रोग जिससे पौधे की नाल लाल रंग की होकर सड़ जाती है, इसे गेरुआ या कुकुहा भी कहते हैं
  • एक प्रसिद्ध वैष्णव भक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاکھا

لاکھ کا سرخ رنگ، پان کھا کر ہونٹوں پر جمائی ہوئی سرخی کی تہہ، جسے عورتیں ہونٹوں پر خوبصورتی کے لیے جماتی ہیںِ، لاکھ کا بنا ہوا مشاطگی اشیا

لاکھا جَمْنا

لاکھا جمانا (رک) کا لازم ؛ ہونٹوں پر لالی یا سرخی جمنا.

لاکھا لَگانا

۔پان کی سرخی کو ہونٹ پر خشک ہوجانے دینا۔ ہونٹوں کو لاکھ سے رنگنا۔ ؎

لاکھا جَمانا

پان کھا کر اس کی سُرخی ہونٹوں پر جمانا .

لاکھاں

لاکھ، لاکھوں، بے شمار

لاکھ ہا

کئی لاکھ ، لاکھوں ، لکھو کھا (بطور واحد و جمع پر دو مستعمل).

لاکھ ہَزار

بہت زیادہ ، بے حد و حساب.

لَبوں پَر لاکھا ہونا

ہونٹوں پر مِسّی کی دھڑی یا پن کی تہہ جمنا.

لاکھ ہاتھی لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

امیر کبیر آدمی کِتنا ہی برباد ہو جائے پھر بھی اس کی امارت کی خُو اور قدر و منزلت باقتی رہتی ہے .

لاکھ ہاتھی لُٹ گَیا پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

۔مثل۔ دیکھو ہاتھی ہزار لٹے۔ دیکھو لاکھوں۔

پان کا لاکھا

۔مذکر۔ پان کا رنگ جو عورتیں ہونٹوں پر جماتی ہیں۔ (جمانا۔ جمنا کے ساتھ)؎

وا ناری کو مَت کوڑھ بَتاؤ، جا سوں دِن دِن لاکھا پاؤ

جس سے فائدہ ہو اس سے برا برتاؤ مت کرو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone