تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگْوان" کے متعقلہ نتائج

لَگْوان

چُھوتا ہوا ، مَس کرتا ہوا ، لگا ہوا.

لَگْوانا

لگانا، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے

لَگان

(کاشت کاری) وہ آمدنی جو مالک کو زمین سے وصول ہو، زمین کا خراج

لَگاوَن

ایسی چیز، جو روٹی میں لگا کر یا روٹی کے ساتھ کھائی جائے، مثلاً دال، چٹنی یا اچار وغیرہ، سالن، شوربہ

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

لَگْنی

گنگنی، منگنی، نسبت کا سلسلہ، شادی کی بات ٹھہرانا

لَگانے

لگانا (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

لگانا

خفیہ امر کی اطلاع دینا، حاکم کو مخبری کرنا، خبر دینا .

لَگانی

وہ زمین جس پر لگان لگتا ہے ، لگان پر لی ہوئی زمین یا اراضی

لَگْوا

یار، آشنا، مطلبی، خود غرض

دَم لَگْوانا

دم لگانا کا تعدیہ، حقہ وغیرہ کا کش بھروانا، چرس کا نشہ کروانا

داغ لَگْوانا

داغ لگانا (رک) کا تعدیہ .

سِکَّہ لَگْوانا

سکّہ لگنا کا متعدی المتعدی ، مہر یا ٹھپّا لگوانا .

جھاڑُو لَگْوانا

صفائی سُتھرائی کرانا ؛ ادنیٰ کام کرانا معمولی خدمت لینا.

پَچْھنے لَگْوانا

رک : پچھنے کھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگْوان کے معانیدیکھیے

لَگْوان

lagvaan•लगवान

  • Roman
  • Urdu

لَگْوان کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چُھوتا ہوا ، مَس کرتا ہوا ، لگا ہوا.

Urdu meaning of lagvaan

  • Roman
  • Urdu

  • chhuutaa hu.a, mis kartaa hu.a, laga hu.a

लगवान के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • छूता हुआ, स्पर्श करता हुआ, लगा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone