تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگْتے لَگْتے" کے متعقلہ نتائج

لَگْتے لَگْتے

شروع ہوتے ہوتے.

لَگْتے

لگتا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لَگْتے گَھر لَگانا

موافق بنا لینا، ہم خیال یا گاہک بنالینا

دِل تو لَگْتے ہی لَگے گا

دل آہستہ آہستہ خوگر ہو گا ، طبیعت رفتہ رفتہ عادی ہو گی.

ہاتھ لَگتے مَیلا ہونا

رک : ہاتھ لگائے میلا ہونا ۔

پُوت کے پاؤں پالنے میں دِکھائی دینے لَگتے ہیں

لگتے ہاتھ

ساتھ کے ساتھ، اسی سلسلے میں، اسی وقت، لگے ہاتھ

آگ لگتے جھونپڑا جو نکلے سو لابھ

لَگْتی لَگاتی بات

وہ بات جو کسی موقعے پر چسپاں ہوتی ہے ؛ چبھتی ہوئی بات.

لَگْتی

۲. چبھتی ہوئی ، کھبنے والی ، زخم ڈالنے والی بات ، درست معلوم ہونے والی بات.

لَگتا لَگَت

لگاتار ، مسلسل ، پے درپے

لگتا

چھوتا ہوا، ملا ہوا، چسپاں، ملتا جلتا، مطابق، مشابہ، چبھنے یا کھبنے والا، کاٹ کرنے والا، زخم ڈالنے والا، خراب، گندہ، قرینِ قیاس، ناگوار، موثر

لَگْتَہ

لگان، محصول

جی لَگْتی

من پسند ، ایسی بات جو دل قبول کرے.

لَگْتا ہُوا

مِلتا جُلتا، مشابہ، مناسب، چسپاں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگْتے لَگْتے کے معانیدیکھیے

لَگْتے لَگْتے

lagte-lagte•लगते-लगते

  • Roman
  • Urdu

لَگْتے لَگْتے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • شروع ہوتے ہوتے.

شعر

Urdu meaning of lagte-lagte

  • Roman
  • Urdu

  • shuruu hote hote

लगते-लगते के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • शुरू होते होते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگْتے لَگْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگْتے لَگْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone