تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لگتے ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

لگتے ہاتھ

ساتھ کے ساتھ، اسی سلسلے میں، اسی وقت، لگے ہاتھ

ہاتھ لَگتے مَیلا ہونا

رک : ہاتھ لگائے میلا ہونا ۔

لَگے ہاتھ

ساتھ کے ساتھ، اسی وقت، اسی سلسلۂ عمل کے دوران، لگتے ہاتھ

ہاتھ لَگے مَیلا ہو

کسی سفید اور آب دار چیز کی تعریف میں مستعمل ہے ، بہت صاف شفاف ہے ، بہت سفید ہے ، بہت گورا / گوری ہے

ہاتھ لَگائے کَملائے

someone very delicate

ہاتھ لگائے کملانا

نہایت نازک ہونا

ہاتھ لَگائے کُمھلانا

نہایت نازک ہونا ، نہایت نازک بدن ہونا ، چھوئی موئی کی طرح نازک ہونا

ہاتھ لگے میلا ہونا

نہایت اجلا یا سفید ہونا، آبدار ہونا، نہایت اور پاکیزہ ہونا

ہاتھ لَگائے مَیلا ہونا

نہایت اُجلا ہونا ، بہت سفید ہونا ، آبدار ہونا ، نہایت لطیف اور پاکیزہ ہونا نیز بہت گورا ہونا

ہاتھ سے کُھلے تو دانْت کیوں لَگائے

آسانی سے کام بنے تو دشواری کیوں اختیار کرے

کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی

مِٹّی کو ہاتھ لَگائے تو سونا ہو جائے

very lucky person

آج نَصِیبوں سے ہاتھ لَگے ہو

قسمت کی خوبی سے آج ملاقات ہوگئی ہے.

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لگتے ہاتھ کے معانیدیکھیے

لگتے ہاتھ

lagte-haath•लगते-हाथ

وزن : 2221

مادہ: لَگْتے

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

لگتے ہاتھ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ساتھ کے ساتھ، اسی سلسلے میں، اسی وقت، لگے ہاتھ
  • (دہلی) دیکھو لگے ہاتھوں (محصنات) اب زندگی میں پھر یہاں آنا نصیب ہو یا نہ ہو، لاؤ لگتے ہاتھ جہاں تک ہوسکے زیارتیں تو کرلو

Urdu meaning of lagte-haath

  • Roman
  • Urdu

  • saath ke saath, isii silsile men, usii vaqt, lage haath
  • (dillii) dekho lage haatho.n (muhsinaat) ab zindgii me.n phir yahaa.n aanaa nasiib ho ya na ho, laa.o lagte haath jahaa.n tak hoske to karlo

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لگتے ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لگتے ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone