Search results

Saved words

Showing results for "lag"

lag

to be attached, adhere, apply, belong, tend

lag

aahista

laag

grudge/ enmity

laaG

کھیل، لہوولعب

lagh

۔فاقہ کرنا۔ (ھ۔ بالفتح۔ نون اول غُنّہ ساکن اور بفتح سوم) مذکر (ہندو) ۱۔فاقہ۔ روزہ فعل جمع میں آنا ہے۔ اُس نے لنگھن کلئے۔ ۲۔پار اُترنا۔ عبور کرنا۔

lag ke

۔(عو) پے درپے۔ برابر۔ بغیر ناغہ کئے۔ ؎ دو مہینے لگ کے علاج کرو تو فایدہ ہو۔

lag rahnaa

to continue joined or attached (to), to continue fixed, to continue without interruption, to stick (to, or, from), to persevere (in), to be ready fixed, or attached, or put up

lag kar

پے در پے ، برابر ، مسلسل ، بلاناغہ ، مستقل مزاجی سے ، شوق اور جذبے سے .

lag jaanaa

مِل جانا ، جُڑ جانا ، متصل ہو جانا ، قریب آ جانا (رک : لگنا ، برائے مزید اسناد و معانی) .

lag chalnaa

to go with, to accompany

lag pa.Dnaa

سر ہو جانا ، پیچھے لگا جانا ، گرویدہ ہو جانا ؛ چمٹ جانا .

lag baiThnaa

sit next to, beside

lag ga.ii juutii u.D ga.ii khe, phuul paan sii ho ga.ii deh

بے شرم آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ جوتیاں لگنے سے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی سے کہتا ہے کہ اس سے مٹّی جھڑ گئی اور جسم ہلکا ہو گیا.

lag-lag

۔ (ف) مذکر۔ ایک قسم کا پرند جس کی گردن پاؤں اور چونچ دراز ہوتی ہے اس کو عربی میں لق لق کہتے ہیں۔

lag na lagnaa

پاس نہ آنا، مل کر نہ بیٹھنا، قریب نہ آنا، خاموش ہونا

Urdu words for lag

lag

læɡ

lag के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • पीछे होना
  • पीछे हो जाना
  • मुक़ाबिलता सस्ती से बढ़ना या आगे होना
  • ज़्यादा से ज़्यादा तरक़्क़ी करने से रह जाना
  • बतदरीज कम होना
  • अँटे या बुलेवर्ड के खेल में क़ुरआ अंदाज़ी के ज़रीये खेल की तर्तीब का फ़ैसला होना
  • आहिस्ता चलना
  • पीछे रहना
  • देर करना
  • धीरे धीरे हरकत करता
  • धीमे धीमे चलना
  • पीछे रह जाना

संज्ञा

  • पसमांदगी
  • मरबूत वाक़ियात में वक़्त का वक़फ़ा
  • बिलकुल आख़िरी
  • ताख़ीर
  • अँटे या बुलेवर्ड के खेल में, पसमांदगी का अमल
  • (बर्क़) मुतबादिल रो के दौर में दो वोल्टेज (voltage) की मुंतहा और रो (current) की मुंतहा के दरमयान हालत (phase) की ताख़ीर
  • लक्कड़ी की विजियों या पट्टीयों में से कोई एक जिन से ढोल का बैरूनी हिस्सा बनता है
  • भाप के सलिंडर का ढकना
  • (अवामी) क़ैद की सज़ा
  • मुजरिम
  • सज़ा याफ़ता

सकर्मक क्रिया

  • पट्टीयों से ढाँपना या पट्टियां लगाना
  • (अवामी) क़ैदख़ाने में भेजना
  • गिरफ़्तार करना

lag کے اردو معانی

فعل لازم

  • پیچھے ہونا
  • پیچھے ہو جانا
  • مقابلتا سستی سے بڑھنا یا آگے ہونا
  • زیادہ سے زیادہ ترقی کرنے سے رہ جانا
  • بتدریج کم ہونا
  • انٹے یا بلیئرڈ کے کھیل میں قرعہ اندازی کے ذریعے کھیل کی ترتیب کا فیصلہ ہونا
  • آہستہ چلنا
  • پیچھے رہنا
  • دیر کرنا
  • دھیرے دھیرے حرکت کرتا
  • دھیمے دھیمے چلنا
  • پیچھے رہ جانا

اسم

  • پسماندگی
  • مربوط واقعات میں وقت کا وقفہ
  • بالکل آخری
  • تاخیر
  • انٹے یا بلیئرڈ کے کھیل میں، پسماندگی کا عمل
  • (برق) متبادل رو کے دور میں دو وولٹیج (voltage) کی منتہا اور رو (current) کی منتہا کے درمیان حالت (phase) کی تاخیر
  • لکڑی کی وجیوں یا پٹیوں میں سے کوئی ایک جن سے ڈھول کا بیرونی حصہ بنتا ہے
  • بھاپ کے سلنڈر کا ڈھکنا
  • (عوامی) قید کی سزا
  • مجرم
  • سزا یافتہ

فعل متعدی

  • پٹیوں سے ڈھانپنا یا پٹیاں لگانا
  • (عوامی) قید خانے میں بھیجنا
  • گرفتار کرنا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (lag)

Name

Email

Comment

lag

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone