تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْلِیں" کے متعقلہ نتائج

لَعْلِیں

لعل کا بنا ہوا، لعل کے رنگ کا، سرخ

لَعْلِیں لَب

लाल और सुंदर । होठों वाली सुंदरी ।।

لَبِ لَعْلِیں

لعل جیسے ہون٘ٹ، سُرخ ہون٘ٹ

بادَۂ لَعْلِیں

ruby-coloured wine

لالوں

لال (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَہْریں

لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

لاتیں

لات کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ٹان٘گیں

لَعْلی

سُرخی ، لالی.

لالی

سرخ رنگت، سرخی، وہ چیز جس کے لگانے سے کوئی چیز سرخ ہو جائے

لالْنا

پیارا، دُلارا، بیٹا، چھوٹا بچّہ

لالِیا

(کاشت کاری) سخت دانے کا سُرخ رنگت کا گیہوں ، گھٹیا ، بدھا.

لَہْلَہانا

کھیت یا سبزے کا ہوا سے ہلنا، لہرانا، موج مارنا، سرسبزی و شادابی کا جوش مارنا

لالونی

پیاری لاڈلی.

لولیاں

لولی کی جمع، ناہید، زہرہ سیارہ، کنایۃً: خوبصورت، نازک، ناچنے والی عورت، طوائف، رنڈی

لالانی

ہندو عورت ، لال کی بیوی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْلِیں کے معانیدیکھیے

لَعْلِیں

laa'liin•ला'लीं

  • Roman
  • Urdu

لَعْلِیں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • لعل کا بنا ہوا، لعل کے رنگ کا، سرخ

Urdu meaning of laa'liin

  • Roman
  • Urdu

  • laal ka banaa hu.a, laal ke rang ka, surKh

English meaning of laa'liin

Persian, Arabic - Adjective

  • ruby-red, red

ला'लीं के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • लाल का बना हुआ, लाल के रंग का, लाल-जैसे रंगवाला

لَعْلِیں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْلِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْلِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone