تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُٹَّن" کے متعقلہ نتائج

کُٹَّن

کُٹنا، قُرمساق، قلتبان، (مجازاً) باجی، پست فطرت رکھنے والا

کَٹْنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کَٹْنا

کاٹنے والا ، کٹ کھنا.

کُٹَن٘ب

کُٹم ، کنبہ ، خاندان ، قبیلہ.

کُٹْنی خانَہ

کُٹنی کا ٹھکانہ ؛ کٹناپے کی جگہ ؛ رنڈی خانہ ، چکلہ.

کُٹَن پَنا

کٹناپا، کٹنائی، دلّالی، دلّالہ کا کام یا پیشہ

کُٹنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری ہو کر پَت اُتراوے

کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے

کُٹْنا پَن

کٹناپا، دو لوگوں کے مابین جھگڑا فساد کرانے کا کام، ادھر ادھر لگانے کا کام

کُٹَنْٹ

مارپیٹ، سزا

کَٹنا مَرنا

۔بات پر آ کے اپنا نقصان کرنا۔ عام اس سے کہ نقصان جانکا ہو یا مال یا آبرو کا۔ ؎

کُٹْنانا

اغوا کرکے مرد کو عورت سے یا عورت کو مرد سے ملانا، کٹناپا کرنا

کَٹْنی کَرنا

کٹائی کرنا ؛ کاٹنا.

کَٹَنْواری

(کاشت کاری) کاٹنے کے لائق تیار کھیتی ، کٹنے کے لائق تیار کھڑی فصل ، وہ جنگل جو ایندھن یا دوسری ضرورت کے لیے کاٹا جانے والا ہو.

کُٹناپا کَرنا

کٹنا پن کرنا، دلالی کرنا

کُٹنی کا گَھر

A bawdy-house, a brothel.

کُٹْنائی

کُٹناپا، کُٹنا پن، دلّالی، دلّالہ کا کام یا پیشہ

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے

کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے

شَرْعی کُٹَّن

(بازاری) عقد نکاح بان٘دھنے والا، قاضی ؛ ماں باپ ، والدین.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹَّن کے معانیدیکھیے

کُٹَّن

kuTTanकुट्टन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُٹَّن کے اردو معانی

صفت

  • کُٹنا، قُرمساق، قلتبان، (مجازاً) باجی، پست فطرت رکھنے والا

Urdu meaning of kuTTan

  • Roman
  • Urdu

  • kuTna, quramsaaq, qalatbaan, (majaazan) baajii, pastfitrat rakhne vaala

कुट्टन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वेश्या की दलाली करने वाला, दलाल, बिचौलिया
  • (लाक्षणिक) नीच स्वभाव का, शरारती

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़लम (पेड़ या शाखा की)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُٹَّن

کُٹنا، قُرمساق، قلتبان، (مجازاً) باجی، پست فطرت رکھنے والا

کَٹْنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کَٹْنا

کاٹنے والا ، کٹ کھنا.

کُٹَن٘ب

کُٹم ، کنبہ ، خاندان ، قبیلہ.

کُٹْنی خانَہ

کُٹنی کا ٹھکانہ ؛ کٹناپے کی جگہ ؛ رنڈی خانہ ، چکلہ.

کُٹَن پَنا

کٹناپا، کٹنائی، دلّالی، دلّالہ کا کام یا پیشہ

کُٹنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری ہو کر پَت اُتراوے

کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے

کُٹْنا پَن

کٹناپا، دو لوگوں کے مابین جھگڑا فساد کرانے کا کام، ادھر ادھر لگانے کا کام

کُٹَنْٹ

مارپیٹ، سزا

کَٹنا مَرنا

۔بات پر آ کے اپنا نقصان کرنا۔ عام اس سے کہ نقصان جانکا ہو یا مال یا آبرو کا۔ ؎

کُٹْنانا

اغوا کرکے مرد کو عورت سے یا عورت کو مرد سے ملانا، کٹناپا کرنا

کَٹْنی کَرنا

کٹائی کرنا ؛ کاٹنا.

کَٹَنْواری

(کاشت کاری) کاٹنے کے لائق تیار کھیتی ، کٹنے کے لائق تیار کھڑی فصل ، وہ جنگل جو ایندھن یا دوسری ضرورت کے لیے کاٹا جانے والا ہو.

کُٹناپا کَرنا

کٹنا پن کرنا، دلالی کرنا

کُٹنی کا گَھر

A bawdy-house, a brothel.

کُٹْنائی

کُٹناپا، کُٹنا پن، دلّالی، دلّالہ کا کام یا پیشہ

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے

کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے

شَرْعی کُٹَّن

(بازاری) عقد نکاح بان٘دھنے والا، قاضی ؛ ماں باپ ، والدین.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُٹَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُٹَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone