تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹَنْواری" کے متعقلہ نتائج

کَٹَنْواری

(کاشت کاری) کاٹنے کے لائق تیار کھیتی ، کٹنے کے لائق تیار کھڑی فصل ، وہ جنگل جو ایندھن یا دوسری ضرورت کے لیے کاٹا جانے والا ہو.

کُنواری

بن بیاہی، ناکتخدا

اگڑم بگڑم کاٹھ کٹھنور

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

کَٹوری

چھوٹا کٹورا، دھات کی بے دستے کی پیالی

کُنوارا

بن بیاہا، غیر شادی شدہ نوجوان، وہ مرد جس کی شادی نہ ہوئی ہو

کَٹاری

ایک چھوٹا خنجر

کنوارہ

غیر شادی شدہ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو

کَتَنْہاری

اُجرت پر سوت یا ریشم کاتنے والی عورت ، مزدورنی .

کَٹْوائی

کٹائی، کاٹنے کی اُجرت، کٹوانے کا خرچ یا معاوضہ

کُنواری ماں

مراد : بی بی مریم.

کُٹْھری

کوٹھری، کمرہ، روم، چھوٹا مکان، حجرہ، وہ مکان جس میں ایک دروازہ ہو

کَٹْھری

وہ لکڑی جس کے ساتھ گَنّوں کے بیلن میں بَیل جُتے ہوتے ہیں، بھینس کا مادہ بچّہ، کَٹھرا

کَٹْوارا

دلاّلی کے کام کی اُجرت یا معاوضہ ؛ کمیشن.

کَٹومْری

جنگلی انجیر ، کٹھ گولر .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹَنْواری کے معانیدیکھیے

کَٹَنْواری

kaTanvaarii•कटनवारी

  • Roman
  • Urdu

کَٹَنْواری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) کاٹنے کے لائق تیار کھیتی ، کٹنے کے لائق تیار کھڑی فصل ، وہ جنگل جو ایندھن یا دوسری ضرورت کے لیے کاٹا جانے والا ہو.

Urdu meaning of kaTanvaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) kaaTne ke laayaq taiyyaar khetii, kaTne ke laayaq taiyyaar kha.Dii fasal, vo jangal jo i.indhan ya duusrii zaruurat ke li.e kaaTaa jaane vaala ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹَنْواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹَنْواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone