تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرْچانا" کے متعقلہ نتائج

کُرْچانا

راز داری سے نکالنا ؛ حاصل کرنا ؛ کسی بہانے سے راز لینا .

کُرْلانا

پرندوں کا دردناک آواز نکالنا، چیل یا باز کا آوازیں نکالنا، پرندے کا چیخنا

کَرْچَھنی

کرچھی، لوہے کا کفگیر، کفچہ، نیز چھیلنے یا صاف کرنے کا آلہ

کِرچیں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کِرچِیاں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کرانا

پیسنا، (عموماً) نیند میں دانت پیسنا، کراہنا، آہیں بھرنا.

کَراہْنا

کسی مرض یا زخم کی شدّت سے دردناک آواز نکالنا، آہ آہ کرنا، کراہنا

کَرْوانا

کرنا کا متعدی المتعدی، کرانا

کُروچْنا

کُھرچنا.

کِرْجانا

رک : کرنا ، کسی دھاردار چیز کی دھار کُند ہوجانا ، دھار کی تیزی ماند پڑجانا ، آب جاتی رہنا .

کَرْکانا

جھکانا ، زور ڈالنا .

کَرانَہ

کنارہ

کِھچانا

کِھچنا، جس کا یہ متعدی ہے، کھچوانا

کِرْیانَہ

خوردہ فروشی کا سامان، پنساری کی چیزیں، پرچون

کِرانا

بیچنے کے لیے رکھی جانے والی چیزیں، اشیائے خوردنی برائے فروخت، مختلف قسم کے نمک مسالے نیز جڑی بوٹی اور خشک میوے وغیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْچانا کے معانیدیکھیے

کُرْچانا

kurchaanaa•कुर्चाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کُرْچانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • راز داری سے نکالنا ؛ حاصل کرنا ؛ کسی بہانے سے راز لینا .

Urdu meaning of kurchaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • raazdaarii se nikaalnaa ; haasil karnaa ; kisii bahaane se raaz lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرْچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرْچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone