تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرَنْڈْوا" کے متعقلہ نتائج

کُرَنْڈْوا

آڑو کی ایک بیماری جس سے اس پت پیڑی سی جم جاتی ہے .

کَنْڈْوا

جَو یا گیہوں کی بال کی ایک بیماری، جس سے دانہ سوکھ کر سیاہ ہوجاتا ہے اور خاک بن جاتا ہے، اس قسم کی ایک بیماری گنّے کی جڑ میں بھی ہو جاتی ہے، جس سے تنا خراب ہو جاتا ہے اور ان کے اندر سیاہ پھپھوند لگ جاتی ہے، کرن٘جوا

کَرَن٘جُوَہ

ایک قسم کی آتشبازی ، آتشبازی کا چھوٹا انار .

کَرَنْڈی

سر کی چادر، کچّے ریشم کی بنی ہوئی لُنگی

کَرَنْجُوا

(کاشتکاری) جو یا گیہوں کے بالی کی ایک بیماری جس سے دانہ سوکھ کر سیاہ ہو جاتا ہے، اس قسم کی بیماری گنے کی جڑ میں بھی ہو جاتی ہے جس سے تنا خراب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر سیاہ پھپھوند لگ جاتی ہے

کَھنڈْوا

وہ کن٘واں جس کا گولا کورے پتّھر جما کر یعنی بغیر چُونا بھرے بنالیا گیا ہو اور جس میں پانی کے ساتھ ریت بھی آتی رہے

کُرَنْڈی

سان٘پ کی ایک قسم .

کُرَنْڈ

ایک قسم کا معدنی پتّھر جو جمی ہوئی ریت کی طرح کسی قدر نرم ہوتا ہے، یہ کئی رنگوں میں پایا جاتا ہے، اس کی ایک مصنوعی قسم بھی ہوتی ہے جو لاکھ اور ریت وغیرہ سے تیار کی جاتی ہے، یہ پتھر نگینے وغیرہ کے گِھسنےاور چھری اور استرے وغیرہ تیز کرنے کے کام آتا ہے

کَرَنْڈ

( مغلانی گری ) غازہ ، پھوڈل یا گلِ لالہ رکھے کی ڈبیا .

کُھورَنْڈ

وہ پیڑی یا خشک چھلکا جو زخم کے اچھا ہونے کے وقت اس پر جم جاتا ہے، کھرنڈ.

کُورَنْڈ

ایک طرح کا نیلم یا یاقوت جو مختلف رنگوں کا ہوتا ہے

کُھرَنْڈ

وہ پپڑی جو زخم مندمل ہونے کے وقت چھلکے کی طرح جم جاتی ہے، وہ خشکی جو اچھا ہو جانے کے بعد زخم کے اوپر جم جاتی ہے (اترنا کے ساتھ)

کُھرَنْڈ آںا

زخم پر خشک پیڑی کا جمنا ، انگور آنا.

کُھرَنْڈ گِرنا

زخم کی پیڑی کا جلد سے اُتر جانا ، زخم کی پیڑی کا علیحدہ ہونا.

کُھرَنْڈ جَمْنا

زخم مندمل ہونا، انگور آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرَنْڈْوا کے معانیدیکھیے

کُرَنْڈْوا

kura.nDvaa•कुरंडवा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کُرَنْڈْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آڑو کی ایک بیماری جس سے اس پت پیڑی سی جم جاتی ہے .

Urdu meaning of kura.nDvaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.Duu kii ek biimaarii jis se is pat pii.Dhii sii jam jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرَنْڈْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرَنْڈْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone