تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرَنْجُوا" کے متعقلہ نتائج

کَرَنْجُوا

(کاشتکاری) جو یا گیہوں کے بالی کی ایک بیماری جس سے دانہ سوکھ کر سیاہ ہو جاتا ہے، اس قسم کی بیماری گنے کی جڑ میں بھی ہو جاتی ہے جس سے تنا خراب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر سیاہ پھپھوند لگ جاتی ہے

کَرَن٘جُوَہ

ایک قسم کی آتشبازی ، آتشبازی کا چھوٹا انار .

گیہُوں کے کھیت میں کَرَنجُوا اُگا

اچّھے کی اولاد بُری ہوتی ہے ، بھلائی جے بجائے بُرائی پلّے پڑی.

کَرَنْجا

۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ نیلی آنکھ والا۔مونث کے لئے کرنجی۔ جیسے کرنجی آنکھ یعنی نیلگوں آنکھ۔

کَرَنْجوئی

ایک قسم کا خاکی رنک جو کرنجوا سے نکالتے ہیں .

کُرَنْڈْوا

آڑو کی ایک بیماری جس سے اس پت پیڑی سی جم جاتی ہے .

کارَنْجا

رک : کارنج.

کَرَنْجی

نیلی آنکھیں ہونا، نیلے رنگ کی آنکھ

کَنجْوا

(کاشت کاری) گیہوں کا دانہ جو فصل کی خرابی کی وجہ سے بال کے اندر جھر کر پتلا رہ جائے، مرنڈ ، جھورا ، جھری

کَھرَنْجا

کھڑی اینٹوں کا فرش، پتھر کا فرش یا سڑک، کھندانے دار بنا ہوا فرش جو عموماً درز دار اور کھردرا رہتا ہے

کَرَنْج

ایک خالی رنگ کا پھل اور اس کا درخت .

کَھرَنْجا اِینٹ

پکّی ہوئی این٘ٹ ، پختہ و مضبوط این٘ٹ.

کَرْہَنج

پان کی پتّی دار بیل جو آئندہ کاشت کے لیے محفوط کر لی جاتی ہے ، پیڈی.

کارَنْج

فوارہ ، چشمہ.

کرنا

راہ نکالنا، بند و بست کرنا، انتظام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَنْجُوا کے معانیدیکھیے

کَرَنْجُوا

karanju.aa•करंजुआ

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کَرَنْجُوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) جو یا گیہوں کے بالی کی ایک بیماری جس سے دانہ سوکھ کر سیاہ ہو جاتا ہے، اس قسم کی بیماری گنے کی جڑ میں بھی ہو جاتی ہے جس سے تنا خراب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر سیاہ پھپھوند لگ جاتی ہے
  • ایک قسم کی آتشبازی، آتشبازی کا چھوٹا انار
  • ایک خالی رنگ کا پھل اور اس کے درخت کا نام

Urdu meaning of karanju.aa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) jo ya gehuu.n ke baalii kii ek biimaarii jis se daana suukh kar syaah ho jaataa hai, is kism kii biimaarii gine kii ja.D me.n bhii ho jaatii hai jis se tanaa Kharaab ho jaataa hai aur is ke andar syaah phaphuund lag jaatii hai
  • ek kism kii aatishbaazii, aatishbaazii ka chhoTaa anaar
  • ek Khaalii rang ka phal aur is ke daraKht ka naam

English meaning of karanju.aa

Noun, Masculine

  • a kind of brown medicinal plant
  • smut in cereals, a fungal disease

Adjective

  • brown

करंजुआ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) जौ या गेहूँ की बाली का एक रोग जिससे दाना सूख कर काला हो जाता है, इस प्रकार का रोग गन्ने की जड़ में भी हो जाता है जिससे तना ख़राब हो जाता है और उसके अंदर काली फफूँद लग जाती है
  • एक प्रकार की पटाख़ेबाज़ी, पटाख़ेबाज़ी का छोटा अनार
  • एक ख़ाली रंग का फल और उसके पेड़ का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرَنْجُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرَنْجُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone