تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرَن٘جُوَہ" کے متعقلہ نتائج

کَرَن٘جُوَہ

ایک قسم کی آتشبازی ، آتشبازی کا چھوٹا انار .

کَرَنْجُوا

(کاشتکاری) جو یا گیہوں کے بالی کی ایک بیماری جس سے دانہ سوکھ کر سیاہ ہو جاتا ہے، اس قسم کی بیماری گنے کی جڑ میں بھی ہو جاتی ہے جس سے تنا خراب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر سیاہ پھپھوند لگ جاتی ہے

گیہُوں کے کھیت میں کَرَنجُوا اُگا

اچّھے کی اولاد بُری ہوتی ہے ، بھلائی جے بجائے بُرائی پلّے پڑی.

کَرَنْجا

۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ نیلی آنکھ والا۔مونث کے لئے کرنجی۔ جیسے کرنجی آنکھ یعنی نیلگوں آنکھ۔

کَرَنْجوئی

ایک قسم کا خاکی رنک جو کرنجوا سے نکالتے ہیں .

کُرَنْڈْوا

آڑو کی ایک بیماری جس سے اس پت پیڑی سی جم جاتی ہے .

کارَنْجا

رک : کارنج.

کَرَنْجی

نیلی آنکھیں ہونا، نیلے رنگ کی آنکھ

کَنجْوا

(کاشت کاری) گیہوں کا دانہ جو فصل کی خرابی کی وجہ سے بال کے اندر جھر کر پتلا رہ جائے، مرنڈ ، جھورا ، جھری

کَھرَنْجا

کھڑی اینٹوں کا فرش، پتھر کا فرش یا سڑک، کھندانے دار بنا ہوا فرش جو عموماً درز دار اور کھردرا رہتا ہے

کَرَنْج

ایک خالی رنگ کا پھل اور اس کا درخت .

کَھرَنْجا اِینٹ

پکّی ہوئی این٘ٹ ، پختہ و مضبوط این٘ٹ.

کَرْہَنج

پان کی پتّی دار بیل جو آئندہ کاشت کے لیے محفوط کر لی جاتی ہے ، پیڈی.

کارَنْج

فوارہ ، چشمہ.

کرنا

راہ نکالنا، بند و بست کرنا، انتظام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَن٘جُوَہ کے معانیدیکھیے

کَرَن٘جُوَہ

karanjuva•करंजुवा

  • Roman
  • Urdu

کَرَن٘جُوَہ کے اردو معانی

  • ایک خالی رنگ کا پھل اور اس کے درخت کا نام .
  • ایک قسم کی آتشبازی ، آتشبازی کا چھوٹا انار .

Urdu meaning of karanjuva

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaalii rang ka phal aur is ke daraKht ka naam
  • ek kism kii aatishbaazii, aatishbaazii ka chhoTaa anaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرَن٘جُوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرَن٘جُوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone