تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْڈیرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَنْڈیرْنا

”کنڈیانا“ کا اوزار ، زیور یا برتن کی اوپری سطح پر باریک نشانات ڈالنے کا قلم

کَنْڈیرا

دھنیا ، کڈیرا

کَنڈرانا

خفا ہونا، ناراض ہونا

کَنْڈْیانا

(چتائی کاری) سونے چاندی وغیرہ کے زیور ، برتن کی سطح پر باریک لکیروں سے پھول پتے کچے کرنا یعنی ابتدائی اوپری نشان لگانا

کَنْڈْیا

ٹوکری، جس میں پھل یا مٹھائی وغیرہ رکھی جاتی ہے

کَنِیانا

پتنگ کا ایک طرف کو جھک جانا

کَنْڈَیلْوا

(خیمہ و چھتری سازی) لمبی پوری اور موٹے دل کا بانس جسے چھپر میں لگاتے ہیں ، سرموجھی

کُھریرْنا

کھدیڑنا ، تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا.

کُنڈَیلا

بڑی کنڈیلی ، مٹی کا پیالہ ، چھوٹی ہانڈی.

کانڈِیرا

ایک قسم کا چھوٹا خاردار پودا، کان٘ٹے دار جھاڑی .

کَھیرنا

ایک قسم کا کبوتر ، اس قسم کے کبوتروں میں نر کو مادہ کے ساتھ بے حد محبت ہوتی ہے ، نر اڑتا ہے اور اس قدر بلند ہوجاتا ہے کہ دکھائی نہیں دیتا ، مادہ کو ایک قفس میں بند کرکے اس کو دکھاتے ہیں ، مادہ پر نگاہ پڑتے ہی بیقرار ہوجاتا ہے اور فوراً زمین پر گر پڑتا ہے جو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے.

کَھدیرْنا

دوڑا لینا، تعاقب کرنا، پیچھا کرتے ہوئے باہر نکالنا، ڈھونڈھنا

کَنِیرا بوزا

کالے رنگ کا ، بگلے سے مشابہ ایک پرند جو خشکی میں رہتا ہے

کَن٘ڈِیلا چُوہا

چوہوں کی ایک قسم جن کے جسم پر کانٹے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْڈیرْنا کے معانیدیکھیے

کَنْڈیرْنا

kanDernaa•कंडेरना

  • Roman
  • Urdu

کَنْڈیرْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ”کنڈیانا“ کا اوزار ، زیور یا برتن کی اوپری سطح پر باریک نشانات ڈالنے کا قلم

Urdu meaning of kanDernaa

  • Roman
  • Urdu

  • kunDiyaanaa ka auzaar, zevar ya bartan kii u.uprii satah par baariik nishaanaat Daalne ka qalam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْڈیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْڈیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone