تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُن٘بی" کے متعقلہ نتائج

کُن٘بی

ہندوؤں کی ایک ذات جس کاپیشہ کاشت کاری ہے، مراد: کسان، کاشتکار، دیہاتی

قَنْبیل

زرد مٹی، یہ پیٹ کے کیڑے مارنے کے لیے دوا کے طور پر دی جاتی ہے

کُھن٘بی

رک: کُھمبی.

کُنْبا

قبیلہ ، گھرانا ، خداندان ،بال بچے ، اہل و عیال ، لڑکے بالے ، آل اولاد.

کُنْبَہ

قبیلہ، گھرانا، خاندان، بال بچّے، اہل و عیال، آل اولاد

کنبے

(ہئیت) آسمان کے بارہ بُرجوں میں سے دسواں بُرج، اس کا بدن اور دُم مچھلی کا اور اگلی ٹانگیں گردن اور سر بارہ سِنگھے کا ہوتا ہے، جَدّی، مکر، اس کے ستاروں کا انبوہ بکری کے بچّے سے مشابہ معلوم ہوتا ہے

کُن٘بھ

گھڑا، مٹکا، پانی کا برتن

کَنَب

चटाई बुनने की एक घास, काम की अधिकता से हाथों के छाले, हँसी में हाथापाई।

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کُن٘جی

قفل کھولنے کا اوزار، چابی، کلید، تالی

کُن٘بے دار

ایک کنبے یا خاندان کا یک جدی ، دُور کا ناتا رشتہ رکھنے والا ، کنبے والا ، ایک ہی خاندان کا.

کُن٘بے کی کَٹ جانا

خاندان کی آبرو جاتی رہنا.

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

کُنْڈی

دروازے کے پٹوں یا پٹ کو بند رکھنے والی زنجیر اس کا حلقہ جس میں وہ پھنستی ہے، چھپکا، دروازے کا کھٹکا، چھوٹا کُنڈا

کُنْدی

(ماہی گیری) چھوٹی مچھلیاں پکڑنے کا جال

اردو، انگلش اور ہندی میں کُن٘بی کے معانیدیکھیے

کُن٘بی

kunbii•कुनबी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُن٘بی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہندوؤں کی ایک ذات جس کاپیشہ کاشت کاری ہے، مراد: کسان، کاشتکار، دیہاتی

Urdu meaning of kunbii

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n kii ek zaat jis ka peshaa kaashatkaarii hai, muraadah kisaan, kaashtakaar, dehaatii

English meaning of kunbii

Noun, Masculine, Singular

कुनबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • हिंदूओं की एक जाति जिसका पेशा काशतकारी है, अर्थात: कुर्मी, किसान, काश्तकार, देहाती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُن٘بی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُن٘بی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone