تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلّابِیَہ" کے متعقلہ نتائج

کُلّابِیَہ

(طب) ہک نما کیڑا، وہ پیٹ کا کیڑا جو نصف انچ، اور دھاگے کی مانند باریک ہوتا ہے اور چھوٹی آنت کے بالائی حصوں کی جھلّی میں بکثرت چمٹا اور چپکا رہتا ہے

کِلابِیَّہ

حکمائے قدیم کا ایک فرقہ جو رسمی اور اصطلاحی اصولِ اخلاق کا مخالف تھا مثلًا علانیہ سب کے سامنے عورتوں سے اختلاط ناجائز ہیں تو ان کو کسی اور جگہ اور کسی صورت میں جائز نہیں ہونا چاہیے .

کَلابَہ

کچا سوت جو تکلے پر لگا ہوا ہو؛ سرخ اور زرد گنڈے دار رنگا ہوا کچا سوت، کلاوہ

کَلْبِیَّہ

دیو جان٘س کلبی سے منسوب ، دیو جان٘سی فلسفہ.

کَلایا

ایک لمبی پتلی اور سیاہ پھلی جو گھوڑوں کے چارے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے.

کِتابِیَہ

اہل کتاب عورت، کتابِ الہٰی یا وحی سے متعلق ، مراد : یہودی ، عیسائی .

قَلْب

وہ عضو رئیس جو گردش خون كو قائم ركھتا ہے اور سینے كے بائیں طرف دھڑكتا ہے، دل، من

کَعْبِیَہ

بغداد کا ایک مذہبی گروہ جو معتزلہ میں نمایاں حیثیت کا حامل ہے، اس کا بانی ابوالقاسم عبداللہ بن احمد بن محمد الکعبی ہے.

کابْیَہ

کویتا ، شاعری .

کُلْبَہ

چھوٹا سا مکان، تنگ و تاریک حجرہ، چھونپڑا

کَبابْیا

کباب لگانے اور بیچنے والا، کبابی، کباف فروش

کَلامِیَہ

علم کلام سے متعلق.

کَلْبی

۱. کَلْب (رک) سے منسوب.

کُلْہِیا

ہانڈی نما چھوٹا گول برتن، چھوٹا کلہڑ، چکڑ

قالِبی

moulded, cast in mould

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلّابِیَہ کے معانیدیکھیے

کُلّابِیَہ

kullaabiya•कुल्लाबिया

وزن : 2212

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

کُلّابِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ہک نما کیڑا، وہ پیٹ کا کیڑا جو نصف انچ، اور دھاگے کی مانند باریک ہوتا ہے اور چھوٹی آنت کے بالائی حصوں کی جھلّی میں بکثرت چمٹا اور چپکا رہتا ہے

Urdu meaning of kullaabiya

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) hikk numaa kii.Daa, vo peT ka kii.Daa jo nisf inch, aur dhaage kii maanind baariik hotaa hai aur chhoTii aant ke baalaa.ii hisso.n kii jhillii me.n bakasrat chimTaa aur chipkaa rahtaa hai

कुल्लाबिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) हुक नुमा कीड़ा,वो पेट का कीड़ा जो आधा इंच, और धागे की तरह पतला होता है और छोटी आंत के ऊपरी हिस्सों की झिल्ली में बहुत गहराई में चिमटा और चिपका रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلّابِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلّابِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone