تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاک جَنگھا" کے متعقلہ نتائج

کاک جَنگھا

ایک پودا، جوتین چارہاتھ یا ایک گز تک اونچا ہوتا ہے، اس کے ڈنٹھل میں چار پانچ انگل پر، پھولی ہوئی گان٘ٹھیں ہوتی ہیں، گان٘ٹھوں پر ڈنٹھل مڑا ہوا ہونے کے باعث چڑیا کی ٹانگ کی طرح ٹیڑھا دکھائی دیتا ہے، اس کی شاخیں سیدھی، پتیاں نہایت باریک اور انچ ڈیڑھ انچ لمبی ہوتی ہیں، جن کا رنگ سبزسیاہی مائل ہوتا ہے، رجل الغراب

اردو، انگلش اور ہندی میں کاک جَنگھا کے معانیدیکھیے

کاک جَنگھا

kaak-ja.nghaaकाक-जंघा

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

کاک جَنگھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا، جوتین چارہاتھ یا ایک گز تک اونچا ہوتا ہے، اس کے ڈنٹھل میں چار پانچ انگل پر، پھولی ہوئی گان٘ٹھیں ہوتی ہیں، گان٘ٹھوں پر ڈنٹھل مڑا ہوا ہونے کے باعث چڑیا کی ٹانگ کی طرح ٹیڑھا دکھائی دیتا ہے، اس کی شاخیں سیدھی، پتیاں نہایت باریک اور انچ ڈیڑھ انچ لمبی ہوتی ہیں، جن کا رنگ سبزسیاہی مائل ہوتا ہے، رجل الغراب

Urdu meaning of kaak-ja.nghaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa, jo tiin chaar haath ya ek gaz tak u.unchaa hotaa hai, is ke DanThal me.n chaar paa.nch ungal par, phuulii hu.ii gaanThe.n hotii hain, gaanTho.n par DanThal mu.Daa hu.a hone ke baa.is chi.Diyaa kii Taang kii tarah Te.Dhaa dikhaa.ii detaa hai, is kii shaaKhe.n siidhii, pattiyaa.n nihaayat baariik aur inch De.Dh inch lambii hotii hain, jin ka rang sabaz syaahii maa.il hotaa hai, rajal alaGraab

काक-जंघा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा जो तीन-चार हाथ तक ऊँचा जाता है। इसके डंठल में चार-पाँच अंगुल पर फूली हुई गाँठें होती हैं। गाँठों पर डंठल कुछ टेढ़ा रहता है जिससे वह चिड़िया की टाँग की तरह दिखाई देता है। प्रत्येक पुरानी मोटी गाँठ के भीतर एक छोटा कीड़ा होता है जो बच्चों की पसली फड़कने में दवा की तरह दिया जाता है। इसकी पत्तियाँ इंच-डेंढ़ इंच लंबी होती हैं। वैद्यक में काकजंघा कफ, पित्त, खुजली, कृमि और फोड़े-फुंसी को दूर करने वाली मानी जाती है,
  • एक प्रकार की वनस्पति, चकसेनी, मसी
  • मुगवन नाम की लता
  • गुंजा, घुँघची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاک جَنگھا

ایک پودا، جوتین چارہاتھ یا ایک گز تک اونچا ہوتا ہے، اس کے ڈنٹھل میں چار پانچ انگل پر، پھولی ہوئی گان٘ٹھیں ہوتی ہیں، گان٘ٹھوں پر ڈنٹھل مڑا ہوا ہونے کے باعث چڑیا کی ٹانگ کی طرح ٹیڑھا دکھائی دیتا ہے، اس کی شاخیں سیدھی، پتیاں نہایت باریک اور انچ ڈیڑھ انچ لمبی ہوتی ہیں، جن کا رنگ سبزسیاہی مائل ہوتا ہے، رجل الغراب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاک جَنگھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاک جَنگھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone