تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہَڈ" کے متعقلہ نتائج

کُہَڈ

(عو) بے ڈھب ، بے ڈول ، بے ڈھنگا ، بھون٘ڈا.

کھڈ

غار، کھائی، گہرا گڑھا

کاڈ سَٹْنا

نکال پھین٘کنا

کَھڈا

کُبڑا ، خمیدہ.

کُھڈّی

(تحقیراً) سامنے کے دانت ٹوٹنے یا اُکھڑ جانے کے سبب سے خالی ہونے والی جگہ، اُکھڑے دانت کی خالی جگہ

کِھڈا

جنگلی ہاتھی کو پکڑنے کے لیے بنایا جانے والا کھڈ ، باڑا ، احاطہ یا جنگلا ، کھیدا نیز اس طریقہ سے ہاتھی پکڑنے کا انداز یا طریقہ.

کَھڈُّو

کمبل یا ٹاٹ کی بوری کا ایک خاص انداز سے بنایا ہوا لبادہ جسے بارش یا دھوپ سے بچنے کے لیے ستعمال کرتے ہیں گھویا ، گھگی.

کَھڈّی میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

مرنے کے قریب ہونا ، قبر میں پان٘و لٹکائے ہونا.

کاڈْھنا

نکالنا ، باہر نکال دینا ، نکال پھینکنا .

کھڈگہ

تلوار، شمشیر

کُھڈْلا

چھوٹا مکان ، کھنڈلا ، معمولی حیثیت کا گھر.

کَھڈار

کھیلنے والا ، کھلاڑی.

کَھڈیر

رک : کھنڈر.

کھڈگہ مارنا

تلوار چلانا، تلوار سے لڑنا

کھاڈ

کھاد، کھات

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہَڈ کے معانیدیکھیے

کُہَڈ

kuhaD•कुहड

  • Roman
  • Urdu

کُہَڈ کے اردو معانی

صفت

  • (عو) بے ڈھب ، بے ڈول ، بے ڈھنگا ، بھون٘ڈا.

Urdu meaning of kuhaD

  • Roman
  • Urdu

  • (o) be Dhab, beDaul, beDhangaa, bhonDaa

कुहड के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (अवामी भाष) बेढब, बेडोल, बेढंगा, भोंडा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہَڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہَڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone