تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڈُّو" کے متعقلہ نتائج

کَھڈُّو

کمبل یا ٹاٹ کی بوری کا ایک خاص انداز سے بنایا ہوا لبادہ جسے بارش یا دھوپ سے بچنے کے لیے ستعمال کرتے ہیں گھویا ، گھگی.

کھاڈو

(موسیقی) چھ سُروں سے بنایا جانے والا راگ ، راگنی ، سُر خواہ تیور ہوں یا کومل.

کَھڈا

کُبڑا ، خمیدہ.

کُھڈّی

(تحقیراً) سامنے کے دانت ٹوٹنے یا اُکھڑ جانے کے سبب سے خالی ہونے والی جگہ، اُکھڑے دانت کی خالی جگہ

کِھڈا

جنگلی ہاتھی کو پکڑنے کے لیے بنایا جانے والا کھڈ ، باڑا ، احاطہ یا جنگلا ، کھیدا نیز اس طریقہ سے ہاتھی پکڑنے کا انداز یا طریقہ.

کوڈُو

ہرن کے خاندان کا ایک افریقی جانور

کھوڈ

अपाहिज, विकलांग, छिन्नांग, अपंग, लँगड़ा लूला

کُھوڈ

کھیت میں ہل چلا کر بنائی ہوئی نالی جس میں بیج ڈالتے ہیں.

کھڈ

غار، کھائی، گہرا گڑھا

کَھو

کہو

کَھٹُّو

کمانے والا ، کماؤ ، محنتی ، مزدور.

کَھدُّو

گیند.

کِھلُّو

بہت کھیلنے والا، کھلنڈرا

کُھٹُّو

شرمندہ.

کِھلّو

ہر وقت ہن٘ستی رہنے والی، ہنْسوڑ، خواہ مخواہ ہن٘سے جانے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڈُّو کے معانیدیکھیے

کَھڈُّو

khaDDuu•खड्डू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھڈُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کمبل یا ٹاٹ کی بوری کا ایک خاص انداز سے بنایا ہوا لبادہ جسے بارش یا دھوپ سے بچنے کے لیے ستعمال کرتے ہیں گھویا ، گھگی.

Urdu meaning of khaDDuu

  • Roman
  • Urdu

  • kambal ya TaaT kii borii ka ek Khaas andaaz se banaayaa hu.a lubaadaa jise baarish ya dhuup se bachne ke li.e sataamaal karte hai.n ghavyaa, ghiggii

کَھڈُّو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڈُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڈُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone