تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڈیر" کے متعقلہ نتائج

کَھڈیر

رک : کھنڈر.

کَھڈار

کھیلنے والا ، کھلاڑی.

کَھیر

کتّھے کا درخت ، یہ ببول کی قسم کا ایک بڑا درخت ہے، اس کی چھال کچھ سفید بھورے رنگ کی ہوتی ہے، لکڑی اندر سے سرخ جوہر دار اور نہایت سخت ہوتی ہے اور تعمیرات میں اور زرعی آلات بنانے میں کام آتی ہے، نیز اس درخت کی لکڑی کے ٹکڑوں کو اُبال کر نکالا اور جمایا ہوا رس، جو پان میں چونے کے ساتھ لگا کر کھایا جاتا ہے، کتّھا

کُھڈّی

(تحقیراً) سامنے کے دانت ٹوٹنے یا اُکھڑ جانے کے سبب سے خالی ہونے والی جگہ، اُکھڑے دانت کی خالی جگہ

کَھنڈیر

رک : کھنڈر.

کھوڈْرا

پرانے درخت کا کھوکھلا حصہ : گڑھا ، غار.

کھیر

ایک میٹھا کھانا جسے دودھ اور چاولوں سے مختلف طرح سے پکاتے ہیں، شیر برنج، فیرنی (کھانے کے بعد میٹھے کے طور پر مستعمل)

کُھریر

کماد کی فصل کاشت کرنے کا ایک طریقہ جس میں تیار شدہ خشک زمین میں کماد بو کر بعد میں پانی دینے اُگاؤ بڑھ جاتا ہے ، خشک بِجائی.

کھوڈَر

پرانے درخت کا کھوکھلا حصہ : گڑھا ، غار.

لال کوڈر میں نہیں چھپتا

اچھی چیز چھپانے نہیں چھپتی

کَھیا

فعلِ ماضی، کہا

کَھبَر

(سوقیانہ) خبر

کھایا

کھانا کا فعل ماضی یا حالیۂ تمام مرکبات میں مستعمل

کُھلی

۔(ھ) مونث۔ دیکھو کھل۔

کَھٹی

میلی کُچیلی، پھٹی پرانی، بساندی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڈیر کے معانیدیکھیے

کَھڈیر

khaDer•खडेर

  • Roman
  • Urdu

کَھڈیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کھنڈر.

Urdu meaning of khaDer

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha khanDar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڈیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڈیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone