تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڈار" کے متعقلہ نتائج

کَھڈار

کھیلنے والا ، کھلاڑی.

کَھڈیر

رک : کھنڈر.

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

کَھڈا

کُبڑا ، خمیدہ.

کُھمار

رک: کمھار.

کِھڈا

جنگلی ہاتھی کو پکڑنے کے لیے بنایا جانے والا کھڈ ، باڑا ، احاطہ یا جنگلا ، کھیدا نیز اس طریقہ سے ہاتھی پکڑنے کا انداز یا طریقہ.

کَھتار

وہ مٹّی جس میں نباتات کی پرورش کے لازمی اجزا شامل ہوں ، قابلِ کاشت مٹی.

کَھلار

low-lying area

کَھکار

کھان٘سنے یا کھان٘س کر گلہ صاف کرنے کی آواز یا عمل.

کھوڈْرا

پرانے درخت کا کھوکھلا حصہ : گڑھا ، غار.

کِھنْڈار

رک : کھنڈری

کِھلار

رک : کِھلاڑ.

کَنْڈار

ایک عمارتی لکڑی کا درخت ، ایک قسم کی لکڑی.

کھڑہر

تباہ، برباد، کھنڈر

کھوڈَر

پرانے درخت کا کھوکھلا حصہ : گڑھا ، غار.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڈار کے معانیدیکھیے

کَھڈار

khaDaar•खडार

  • Roman
  • Urdu

کَھڈار کے اردو معانی

صفت

  • کھیلنے والا ، کھلاڑی.

Urdu meaning of khaDaar

  • Roman
  • Urdu

  • khelne vaala, khilaa.Dii

खडार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खेलने वाला, खिलाड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڈار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڈار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone