تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُوسُف" کے متعقلہ نتائج

یُوسُف

ایک مشہور پیغمبر کا نام، جو حسن وجمال میں اپنا نظیر نہیں رکھتے تھے، عزیز مصر کی بیوی جس کا نام زلیخا تھا ان پر عاشق ہوگئی تھیں

یُوسُف جَبِیں

युसूफ़-जैसा माथा | रखनेवाला (वाली) अर्थात् बहुत ही सुंदर।

یُوسُف وَقت

لفظاً: زمانے کا یوسف، مجازاً: اپنے وقت کا سب سے حسین و جمیل اور اہل شخص

یُوسُف آسا

حضرت یوسفؑ کی طرح، حضرت یوسفؑ کی مانند، حسین، خوبصورت

یُوسُف جَمال

حضرت یوسف کا سا حسین

یُوسُف دَہر

(کنایتہ) اپنے زمانے کا حسین ترین شخص ، یوسف وقت ۔

یُوسُف نَظِیر

حضرت یوسفؑ کی طرح، حضرت یوسفؑ کی مانند، حسین، خوبصورت

یُوسُف مِصر

مصر کا حسین ترین شخص

یُوسُف سارِکا

حضرت یوسفؑ جیسا ، حضرت یوسفؑؑؑ کی شکل و صورت والا ؛ (کنایتہ) حسین و جمیل ۔

یُوسُف فَروشی

حضرت یوسفؑ کو بازارِ مصر میں بیچنے کا عمل ؛ (مجازاً) رسوا کرنے کا کام ۔

یُوسُف کَنعانی

(مراد) حضرت یوسف علیہ السلام

یُوسُف لِقا

یوسفؑ کی شکل و صورت والا ، یوسفؑ کی طرح نہایت حسین نظر آنے والا ۔

یُوسُف صِفات

युसुफ़-जैसे गुणोंवाला।

یُوسُف عَصر

(لفظاً) زمانے کا یوسف

یُوسُف تِمْثال

दे. ‘यूसुफ़जमाल’।

اردو، انگلش اور ہندی میں یُوسُف کے معانیدیکھیے

یُوسُف

yuusuf•यूसुफ़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

یُوسُف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مشہور پیغمبر کا نام، جو حسن وجمال میں اپنا نظیر نہیں رکھتے تھے، عزیز مصر کی بیوی جس کا نام زلیخا تھا ان پر عاشق ہوگئی تھیں

شعر

Urdu meaning of yuusuf

  • Roman
  • Urdu

  • ek mashhuur paiGambar ka naam, jo husn vajmaal me.n apnaa naziir nahii.n rakhte the, aziiz misr kii biivii jis ka naam zulekhaa tha un par aashiq hogi.i thii.n

English meaning of yuusuf

Noun, Masculine

  • Prophet Joseph

यूसुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पैग़म्बर जो अत्यंत सुन्दर थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُوسُف)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُوسُف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone