تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُحُف" کے متعقلہ نتائج

صُحُف

صحیفہ (رک) کی جمع ، الہامی کتابیں جو انبیا علیہ السّلام پر اتاری گئیں.

صُحُفِ آسْمانی

آسمَانی کتابیں، وہ کتابیں جو خدا کی طرف سے نازل ہوئی ہیں.

صَحْفَہ

پترا، دھات کا ٹکڑا ، پلیٹ، پرت، ورق.

صَحْفَک

چھوٹا پترا، چھوٹی پلیٹ.

صَحّاف

جلد ساز، کتاب کی شیرازہ بندی کرنے والا شخص نیز کتب فروش

صَحی

صحیح، درست، ٹھیک

صَحِیفَہ

کتاب، رسالہ، چھوٹی کتاب نیز الہامی کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی رسول پر اتاری گئی ہو

صَحِیفا

رک: صحیفہ، کتاب.

صِرْف

تنہا، فقط

صَحافی

اخبار نویس، مضمون نگار

صاف

میل کچیل سے پاک، بے میل، بے داغ، اجلا، ستھرا، کورا

صَحّافی

جلد بندی، کتابوں کی جلدیں وغیرہ باندھنا

صَدَف

ایک قسم کا چھوٹا سمندری جانور جس کے جسم پر ایک سخت خول ہوتا ہے جس کے اندر کی تہہ کا مادہ جم کر موتی بن جاتا ہے

صَحْن

چوطرفہ عمارت کے بیچ میں کھلی ہوئی کشادہ زمین، انگنائی

صَف

قطار، پرا، لائن

اردو، انگلش اور ہندی میں صُحُف کے معانیدیکھیے

صُحُف

suhuf•सुहुफ़

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

صُحُف کے اردو معانی

  • صحیفہ (رک) کی جمع ، الہامی کتابیں جو انبیا علیہ السّلام پر اتاری گئیں.
  • کتابیں، رسائل، اوراق، صفحات.

Urdu meaning of suhuf

  • Roman
  • Urdu

  • sahiifa (ruk) kii jamaa, ilhaamii kitaabe.n jo anabyaa alaihi assalaam par utaarii ga.ii.n
  • kitaaben, rasaa.il, auraaq, safhaat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُحُف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُحُف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone