تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُبْڑے" کے متعقلہ نتائج

کُبْڑے

کبڑا کی جمع نیزاس کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل، کوبڑ والے، ٹیڑھی پشت والے

کُبْڑے کی لات

ہر کام میں بے حقیقت.

کُبْڑا

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہواور پیچ میں سے اُبھرا ہوا ہو، کوزہ پشت

کُبْڑی

عورت جس کی کمر جھکی ہوئی ہو

کَبَڑْیے

کبڑیا (رک) کی جمع نیز اس کی مغیرہ حالت.

کُبَڑ

رک : کُب ، کوبر.

کَھڑے

کھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، ترکیب میں مستعمل

کُبْڑی تو لاکھ چَلے جب کُب چَلنے بھی دے

(عور) چاؤ بہت مگر کچھ مجبوریاں لاحق.

کَڑے

سخت شدید (کڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل).

کَپْڑے

کپڑا (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

کَوڑے

روپیہ ، دام ، پیسہ، قیمت ،رقم ، مال، دولت، کَوڑا(رک) کی محرف شکل نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

کُوڑے

کوڑا(رک)کی جمع ترکیب میں مستعمل.

کِیڑے

کیڑا کی جمع اور اس کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کابْڑی

(گُلی ڈنڈا) ہارے ہوئے کھلاڑی کا دُور پھینکی ہوئی گِلّی کو اُٹھا کر بھاگتے ہوئے گچی پر انا

کُوبْڑی

کُبڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں کُبْڑے کے معانیدیکھیے

کُبْڑے

kub.De•कुबड़े

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: کُبْڑا

  • Roman
  • Urdu

کُبْڑے کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • کبڑا کی جمع نیزاس کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل، کوبڑ والے، ٹیڑھی پشت والے

Urdu meaning of kub.De

  • Roman
  • Urdu

  • kub.Daa kii jamaa nezaas kii maGiiXyaraa haalat taraakiib me.n mustaamal, kuuba.D vaale, Te.Dhii pusht vaale

English meaning of kub.De

Adjective, Masculine, Singular

  • hunch-backed

कुबड़े के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • कुबड़ा का बहु., तथा लघु., टेढ़ी पीठ वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُبْڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُبْڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone