تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیڑے" کے متعقلہ نتائج

کِیڑے

کیڑا کی جمع اور اس کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِیڑے پَڑیں

(عو) بد دعا، سڑے، خراب ہو

کِیڑے پَڑْنا

کسی چیز میں سڑ جانے کے سبب کیڑے پیدا ہو جانا

کِیڑے پَڑی

(حقارت سے) خراب ، گندی ، بے ہودہ (عورت) .

کِیڑے ڈالْنا

عیب یا نقص نکالنا (کسی چیز میں)

کِیڑے بَہْنا

سر میں کثرت سے جوئیں پڑنا

کِیڑے نِکالْنا

نقص نکالنا، عیب نکالنا

کِیڑے مار

کرم کش ، کیڑے مارنے والی ، (دوا) .

کِیڑے جَھڑْنا

درست ہونا، سیدھا ہونا (عموماً دماغ) .

کِیڑے کُلْبلانا

کیڑا کُلبلانا

کِیڑے پَڑ جائیں

(بد دعا) گلے، سڑے برباد ہو، ناکارہ ہو جائے .

کِیڑے پَیدا کَرْنا

عیب ڈھونڈ لینا ، خرابی نکالنا .

کِیڑے مَغْز کے اُڑْنا

دماغ کا پریشان اور پرا گندہ ہونا، سر میں درد ہونے لگنا

کِیڑے مَکوڑے گَھسِیٹ لینا

تھوڑا بہت لکھ لینا، اُلٹا سیدھا لکھ لینا

کِیڑے مکوڑے کاڑْھنا

باریک باریک آڑا ترچھا لکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیڑے کے معانیدیکھیے

کِیڑے

kii.De•कीड़े

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِیڑے کے اردو معانی

  • کیڑا کی جمع اور اس کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
  • عیوب، نقص، خرابیاں

شعر

Urdu meaning of kii.De

  • Roman
  • Urdu

  • kii.Daa kii jamaa aur is kii maGiiXyaraa haalat, taraakiib me.n mustaamal
  • uyuub, nuqs, Kharaabiyaa.n

English meaning of kii.De

  • worms

کِیڑے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone