تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوپَری" کے متعقلہ نتائج

کوپَری

(معماری) چوکھٹ کی روکار کے چاروں دروازے کی چنائی کا بقدر دو تین انچ بطور حاشیہ باہر کو دکھائی دیتا ہوا حصّہ ، تجائی.

کھوپْری

سر کے اوپر کا حصّہ ، کاسۂ سر ، سر کی ہڈی ، جمجمہ.

کَپُوری

ایک قسم کا پان جو سفید رنگ کا ہوتا ہے اور عام پان سے قدرے بڑا اور لمبا ہوتا ہے، کافوری پان، چھوٹے سائز کا خوش مزہ پان

کَھپْری

تونبی، بھیک مانگنے کا پیالہ، کشکولِ گدائی

کوہَری

उबाले या तले हुए चने आदि की घूघरी

کودْری

رک : کودوں جو زیادہ مستمل ہے ، چھوٹا دانہ جو چاول کی طرح پکتا ہے اور چاول کی طرح کھایا جاتا ہے .

کَرْپُری

کافور کے رنگ کا ، سفید .

کَواری

ایک مرغابی جو سیاہ رنگ کی ہوتی ہے

کُوِیری

(دکنی) چھلاّ جو پاؤں میں بہنتے ہیں ، بچھوا

کُواری

(کاشت کاری) وہ زمین جو بہت زیادہ تر اور نرم یا بہت زیادہ خشک اور سخت ہونے کی وجہ سے کاشت کے قابل نہ ہو

کُویری

ایک پھلی ہے کہ جس پر چکنا سیاہ رُواں ہوتا ہے ، گوشت میں پکانے سے مزہ دار معلوم ہوتی ہے.

کَونری

(پنواڑی) ڈھولی کا آدھا، یعنی ایک سو پان کی جٹ، مٹھا

کَپاری

رسّی جو گھوڑے کو قابو میں رکھنے کے لیے منہ پر باند دیتے ہیں .

کُوپی

کُپّی، ایک خاص ناپ کا تیل کا برتن

کوٹری

ننگی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں کوپَری کے معانیدیکھیے

کوپَری

koparii•कोपरी

  • Roman
  • Urdu

کوپَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معماری) چوکھٹ کی روکار کے چاروں دروازے کی چنائی کا بقدر دو تین انچ بطور حاشیہ باہر کو دکھائی دیتا ہوا حصّہ ، تجائی.

Urdu meaning of koparii

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) chaukhaT kii ruukaar ke chaaro.n darvaaze kii chinaa.ii ka baqdar do tiin inch bataur haashiyaa baahar ko dikhaa.ii detaa hu.a hissaa, tajaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوپَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوپَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone