تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کودْری" کے متعقلہ نتائج

کودْری

رک : کودوں جو زیادہ مستمل ہے ، چھوٹا دانہ جو چاول کی طرح پکتا ہے اور چاول کی طرح کھایا جاتا ہے .

کُدْری

گھوڑا .

کودْرو

معمولی قسم کا ایک درخت غلّہ، کودوں

کادَری

ڈر، خوف، بزدلی

کوتْری

اُلّو کی مانند ایک پرند، جس کی آنکھیں چھوٹی اور گول ہوتی ہیں

کِدَھر

کس طرف، کہاں، کس جگہ

کُدْری مانْیَہ

(قانون) وہ اراضی جو کسی شخص کو خدمات کے صلے ہیں بطور انعام دی جائے، خاص طور سے جو بادشاہ کو بہترین گھوڑا پیش کرے

قَدْر

تقدیر الٰہی، فرمان خدا، تقدیر، حکم الٰہی (عموماً قضا کے ساتھ مستعمل)

قَدْرے

تھوڑا سا، قلیل، ذرا، کچھ، کسی قدر

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں، قدریہ (جبریہ کی ضد)

قَدْرِیَہ

ایک فرقہ جو انسان کو اپنے فعل میں آزاد اور خود مختار سمجھتا ہے اور قضا و قدر کو نہیں مانتا

کُودی

جست، قلابازی

کَواری

ایک مرغابی جو سیاہ رنگ کی ہوتی ہے

کُوِیری

(دکنی) چھلاّ جو پاؤں میں بہنتے ہیں ، بچھوا

کُواری

(کاشت کاری) وہ زمین جو بہت زیادہ تر اور نرم یا بہت زیادہ خشک اور سخت ہونے کی وجہ سے کاشت کے قابل نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کودْری کے معانیدیکھیے

کودْری

kodrii•कोदरी

دیکھیے: کودوں

  • Roman
  • Urdu

کودْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : کودوں جو زیادہ مستمل ہے ، چھوٹا دانہ جو چاول کی طرح پکتا ہے اور چاول کی طرح کھایا جاتا ہے .

Urdu meaning of kodrii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kuudo.n jo zyaadaa mustmil hai, chhoTaa daana jo chaaval kii tarah paktaa hai aur chaaval kii tarah khaaya jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کودْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کودْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone