تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپْری" کے متعقلہ نتائج

کَھپْری

تونبی، بھیک مانگنے کا پیالہ، کشکولِ گدائی

کَھپْری مُنہ میں لَگْنا

۔لازم۔

کَھپْری مُنہ میں لَگانا

۔(عو) کنایۃً۔ تہمت لگانا۔ رسواکرنا۔

کَھپْرَیل

(معماری) مکان کی چھوائی میں استعمال ہونے والا مٹّی وغیرہ کا ظرف

کَھپْرَیل والا

جس پر کھپرے لگے ہوں (بنگلہ وغیرہ).

کَھپْرَیل ڈالْنا

کھپروں سے چھت یا مکان بنانا

کَھپْرَیل نُما

کھپریل کی شکل کا ، قبہ دار ، محدب ، بیچ میں سے اُبھرا ہوا.

کَھپْرَیل کی جالی

کھڑکی جو نصف گول کھپروں سے بنائی جائے.

کَھپْرَیلی

(چھپر بندی و کھپریلی) کھپریل چھانے والا مزدور.

کَھپْرا

معماری اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نُما مٹّی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں، یہ کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصّہ

کھوپْری

سر کے اوپر کا حصّہ ، کاسۂ سر ، سر کی ہڈی ، جمجمہ.

کَھپْرَہ

رک : کھپرا معنی نمبر ا.

کوپَری

(معماری) چوکھٹ کی روکار کے چاروں دروازے کی چنائی کا بقدر دو تین انچ بطور حاشیہ باہر کو دکھائی دیتا ہوا حصّہ ، تجائی.

کَھپَّر

چھال ، چھلکا ، پوست ، پتر.

کَھتْری

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے دوسری ذات جو سپاہی ہوتی ہے، اس ذات کا ایک فرد

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپْری کے معانیدیکھیے

کَھپْری

khaprii•खपरी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھپْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تونبی، بھیک مانگنے کا پیالہ، کشکولِ گدائی
  • کچھوے کی پیٹھ کے اوپر کا سخت توا
  • مٹّی کا چھوٹا ٹھیکرا، مٹّی کا ٹھیکرا، جس پر روٹی پکاتے ہیں

Urdu meaning of khaprii

  • Roman
  • Urdu

  • to nabii, bhiik maangne ka piyaalaa, kashkol-e-gadaa.ii
  • kachhuve kii piiTh ke u.upar ka saKht tivaa
  • miTTii ka chhoTaa Thiikara, miTTii ka Thiikara, jis par roTii pakaate hai.n

کَھپْری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone