تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَونری" کے متعقلہ نتائج

کَونری

(پنواڑی) ڈھولی کا آدھا، یعنی ایک سو پان کی جٹ، مٹھا

کَونرا

کائیں کائیں سے گھبرایا ہوا، بدحواس، بے اوسان

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

کِنارَہ

گوشہ، کونا، کھونٹ، کنج

کنارا

کونہ ، طرف ، گوشہ ، حاشیۂ فیتہ جو دو شالوں ، چادروں کے جوڑوں وغیرہ پر لگاتے ہیں.

کِنارے

کنارہ کی جمع یا مغیرہ حالات، تراکیب میں مستعمل، سِرے پر، ایک طرف کو، پرے ہٹ کر، علیحدہ

کُونی

۔(ف) صفت۔ مذکر۔ بویسیا۔

کَونی

دیدہۘ پشت، وہ شخص جسے علت مشائخ ہو

کَواری

ایک مرغابی جو سیاہ رنگ کی ہوتی ہے

کَونلی

کونلا جس کی یہ تانیث ہے

کَوْری

ایک قوم جو موتا کپڑا پہنتی ہے ، ہندوؤں کی ایک نیچ قوم .

کَونرا جانا

کائیں کائیں سے گھبرا جانا، بدحواس ہو جانا، بے اوسان ہو جانا، ضیق میں آ جانا

کَونرا دینا

پریشان کرنا، گھبرا دینا، ڈرا دینا

کونی

کہنی ، ہاتھ کا درمیانی موڑ

کُنواری

بن بیاہی، ناکتخدا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَونری کے معانیدیکھیے

کَونری

kau.nrii•कौंरी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَونری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پنواڑی) ڈھولی کا آدھا، یعنی ایک سو پان کی جٹ، مٹھا

Urdu meaning of kau.nrii

  • Roman
  • Urdu

  • (puNo e.Dii) Dholii ka aadhaa, yaanii ek sopaan kii juT, miThaa

कौंरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = कवरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَونری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَونری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone