تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کولا" کے متعقلہ نتائج

کولا

کوئلا، کوئلہ

کُولا

انسان کی پیٹھ کی طرف ران کے اوپر کا حصّہ، کمربند باندھنے کی جگہ، پُٹ٘ھا، سُرین، چُوتڑ

کولا ہونا

جَل کر سیاہ پڑ جانا ، کوئلے کی مانند ہوجانا.

کولاہَل

ہلچل، ہنگامہ، بہت سے لوگوں کے بولنے یا چیخنے چلانے سے ہونے والی آواز

کولا اُترنا

کولہے کی ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا

کُولا ہِلانا

حرکت کرنا.

کولاہَل مَچانا

create uproar, make noise, resound with songs of mirth and revelry

کولا کاٹنا

سزا دینا

کَولا پُلاؤ

وہ پلاؤ جو چھوٹے سنگترے ڈال کر پکایا جائے

کولا اتر جانا

کولے کی ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا

کولاٹی مارْنا

قلابازی لگانا ، کرتب دِکھانا.

کولاٹ کھیلْنا

قلابازی لگانا ، نٹوں کے سے کرتب کرنا.

کُولا مَٹْکانا

رک : کولا مار کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا.

کولاٹی

somersault

کولانٹ کھیلْنا

قلابازی لگانا ، نٹوں کے سے کرتب کرنا.

کولاٹ

نٹ ، قلاباز ، رسّی پر چڑھ کر ناچنے والا.

کولاب

تالاب، جھیل، جشمہ

کُولا مارْ کَر چَلْنا

مٹک کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا

کولاٹی میں آنا

قلابازی کھانا ، نٹوں کے سے کرتب دکھانے لگنا ، اُچھل کود کرنا.

کولانٹ

نٹ ، قلاباز ، رسّی پر چڑھ کر ناچنے والا.

کُولانچ

زقند ، چھلا ن٘گ ، چوکڑی.

کول اِسْٹیشَن

وہ مقام جہاں ریل کا انجن یا جہاز کوئلہ لیتے ہیں ، کول اسٹیشن کے علاوہ کولنگ اسٹیشن بھی کہلاتا ہے.

کولَہ

رک : کوئلہ.

کُولَہ

کولا، انسان کی پیٹھ کی طرف ران کے اوپر کا حصہ، کمر بند باندھنے کی جگہ، پٹھا، سرین، چوتڑ

بھالُو کولا

لکڑ بگڑ، لکڑ بھگا، بھیڑیئے اور گیدڑ کی مخلوط نسل

کولَہ ہونا

کولا ہونا ، کوئلہ ہونا ، سیاہ پڑ جانا.

کولَہ اُٹھانا

قسم کھانے کا ایک طریقہ جس میں دہکتا ہوا انگارہ ہاتھ پر رکھ کر اپنی سچائی ظاہر کرتے ہیں ، انگارہ اٹھانا.

کُولَہ اُتَرنا

رک : کولا اُترنا.

ماں نارَنْگی باپ کولا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

کَڑھی میں کولا

اچّھی بات میں نقص ، اچھی چیز میں کوئی خرابی ، بے تکی بات کے لیے مستعمل.

دیسا دیسا چال، کُولا کُولا بِیوہار

ہر ملک اور ہر جگہ کا طریقہ جُدا ہے، ہر خاندان کے رسم و رواج مختلف ہیں

کولُہو

بیج وغیرہ کو پیل کران کا تیل اور ایکھ، گنا وغیرہ کو پیل کر ان کا رس نکالنے کی مشین

کُولْہی

पीतल

کالا کولا

رک : کالا کوئیلا .

یَک کَولا

ایک کنارہ ا، ایک گوشہ ، ایک طرف ؛ (مجازاً) متفق.

کُولے سے کُولا بِھڑانا

بہت ہی قریب آنا ، ساتھ ساتھ ہونا ملنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کولا کے معانیدیکھیے

کولا

kolaaकोला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: کوئِلا

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئلا، کوئلہ

  • (کنایۃً) عیّار، مکّار، چالاک
  • گیدڑ، شِغال

شعر

Urdu meaning of kolaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ilaa, koyala
  • (kanaa.en) ayyaar, makkaar, chaalaak
  • giida.D, shagaal

कोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोयला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी पीपल। पिप्पली।
  • बेर का पेड़।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = क्रीड़ा

کولا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کولا

کوئلا، کوئلہ

کُولا

انسان کی پیٹھ کی طرف ران کے اوپر کا حصّہ، کمربند باندھنے کی جگہ، پُٹ٘ھا، سُرین، چُوتڑ

کولا ہونا

جَل کر سیاہ پڑ جانا ، کوئلے کی مانند ہوجانا.

کولاہَل

ہلچل، ہنگامہ، بہت سے لوگوں کے بولنے یا چیخنے چلانے سے ہونے والی آواز

کولا اُترنا

کولہے کی ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا

کُولا ہِلانا

حرکت کرنا.

کولاہَل مَچانا

create uproar, make noise, resound with songs of mirth and revelry

کولا کاٹنا

سزا دینا

کَولا پُلاؤ

وہ پلاؤ جو چھوٹے سنگترے ڈال کر پکایا جائے

کولا اتر جانا

کولے کی ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا

کولاٹی مارْنا

قلابازی لگانا ، کرتب دِکھانا.

کولاٹ کھیلْنا

قلابازی لگانا ، نٹوں کے سے کرتب کرنا.

کُولا مَٹْکانا

رک : کولا مار کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا.

کولاٹی

somersault

کولانٹ کھیلْنا

قلابازی لگانا ، نٹوں کے سے کرتب کرنا.

کولاٹ

نٹ ، قلاباز ، رسّی پر چڑھ کر ناچنے والا.

کولاب

تالاب، جھیل، جشمہ

کُولا مارْ کَر چَلْنا

مٹک کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا

کولاٹی میں آنا

قلابازی کھانا ، نٹوں کے سے کرتب دکھانے لگنا ، اُچھل کود کرنا.

کولانٹ

نٹ ، قلاباز ، رسّی پر چڑھ کر ناچنے والا.

کُولانچ

زقند ، چھلا ن٘گ ، چوکڑی.

کول اِسْٹیشَن

وہ مقام جہاں ریل کا انجن یا جہاز کوئلہ لیتے ہیں ، کول اسٹیشن کے علاوہ کولنگ اسٹیشن بھی کہلاتا ہے.

کولَہ

رک : کوئلہ.

کُولَہ

کولا، انسان کی پیٹھ کی طرف ران کے اوپر کا حصہ، کمر بند باندھنے کی جگہ، پٹھا، سرین، چوتڑ

بھالُو کولا

لکڑ بگڑ، لکڑ بھگا، بھیڑیئے اور گیدڑ کی مخلوط نسل

کولَہ ہونا

کولا ہونا ، کوئلہ ہونا ، سیاہ پڑ جانا.

کولَہ اُٹھانا

قسم کھانے کا ایک طریقہ جس میں دہکتا ہوا انگارہ ہاتھ پر رکھ کر اپنی سچائی ظاہر کرتے ہیں ، انگارہ اٹھانا.

کُولَہ اُتَرنا

رک : کولا اُترنا.

ماں نارَنْگی باپ کولا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

کَڑھی میں کولا

اچّھی بات میں نقص ، اچھی چیز میں کوئی خرابی ، بے تکی بات کے لیے مستعمل.

دیسا دیسا چال، کُولا کُولا بِیوہار

ہر ملک اور ہر جگہ کا طریقہ جُدا ہے، ہر خاندان کے رسم و رواج مختلف ہیں

کولُہو

بیج وغیرہ کو پیل کران کا تیل اور ایکھ، گنا وغیرہ کو پیل کر ان کا رس نکالنے کی مشین

کُولْہی

पीतल

کالا کولا

رک : کالا کوئیلا .

یَک کَولا

ایک کنارہ ا، ایک گوشہ ، ایک طرف ؛ (مجازاً) متفق.

کُولے سے کُولا بِھڑانا

بہت ہی قریب آنا ، ساتھ ساتھ ہونا ملنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone