تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپولا" کے متعقلہ نتائج

پَھپولا

جل جانے یا گرمی یا بیماری کی وجہ سے جلد کا پولا ابھار جس کے اندر پانی بھرا ہوتا ہے، چھالا، آبلہ، پَھْلکا

پَھپولا پَڑْنا

چھالا نمودار ہونا، آبلہ نکلنا

پَھپولا اُبَھرنا

۔(ھ) لازم۔ آبلہ اٹھنا۔

پَھپولا پُھوٹْنا

چھالے کا ٹوٹ کر پانی نکل جانا

پَھپولا بَیٹھ جانا

۔ لازم۔نآبلہ کا ٹپک جانا۔

پَھپولا پَھپولوں سے پَھلْنا

کثرت سے آبلے پڑنا .

سانپ کا پَھپولا

رک : سان٘پ کا چھالا.

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پَھپولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپولا کے معانیدیکھیے

پَھپولا

phapolaaफपोला

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَھپولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جل جانے یا گرمی یا بیماری کی وجہ سے جلد کا پولا ابھار جس کے اندر پانی بھرا ہوتا ہے، چھالا، آبلہ، پَھْلکا
  • روٹی وغیرہ کا چھالے جیسا ابھار

Urdu meaning of phapolaa

  • Roman
  • Urdu

  • jal jaane ya garmii ya biimaarii kii vajah se jald ka polaa ubhaar jis ke andar paanii bhara hotaa hai, chhaalaa, aabla, pha॒lakaa
  • roTii vaGaira ka chhaale jaisaa ubhaar

English meaning of phapolaa

Noun, Masculine

  • blister, vesicle, bubble
  • the bread who rise like blisters

फपोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोटी आदि का छाले जैसा उभार
  • जल जाने या गर्मी या बीमारी की वजह से त्वचा का पोला उभार जिसके अंदर पानी भरा होता है, छाला, आबला

پَھپولا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھپولا

جل جانے یا گرمی یا بیماری کی وجہ سے جلد کا پولا ابھار جس کے اندر پانی بھرا ہوتا ہے، چھالا، آبلہ، پَھْلکا

پَھپولا پَڑْنا

چھالا نمودار ہونا، آبلہ نکلنا

پَھپولا اُبَھرنا

۔(ھ) لازم۔ آبلہ اٹھنا۔

پَھپولا پُھوٹْنا

چھالے کا ٹوٹ کر پانی نکل جانا

پَھپولا بَیٹھ جانا

۔ لازم۔نآبلہ کا ٹپک جانا۔

پَھپولا پَھپولوں سے پَھلْنا

کثرت سے آبلے پڑنا .

سانپ کا پَھپولا

رک : سان٘پ کا چھالا.

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پَھپولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone