تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئِلا" کے متعقلہ نتائج

کوئِلا

جلی ہوئی لکڑی کا بجھا ہوا ٹکڑا جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور جو دوبارہ جلانے کے کام میں استعمال کیا جا سکتا ہے نیز کان سے نکلا ہوا وہ سیاہ نباتی مادہ جو جلانے کے کام آتا ہے اور عموماً پتھر کا کوئلہ کہلاتا ہے.

کوئِلا ہونا

(کنایۃً) سخت غصّے ہونا ، نہایت رنجیدہ ہونا.

کوئِلا کَرنا

پوری طرح جلانا ، سوختہ کرنا.

کَھرِیا میں کوئِلا

۔ (عم) ۔ دہلی۔ ناموزون اور بے میل بات۔

جَل بُھن کَر کوئِلہ ہو جانا

رک : جل کر پتنگا ہوجانا

کَڑھی میں کوئِلہ

اچّھی بات میں نقص ، اچھی چیز میں کوئی خرابی ، بے تکی بات کے لیے مستعمل.

جَلانے کو پُھوس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلہ

ہیں بہت غریب مگر مزاج میں امیری ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئِلا کے معانیدیکھیے

کوئِلا

ko.ilaaकोइला

اصل: ہندی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کوئِلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاہین کی ایک قسم، کوہی
  • چھوٹا سنترہ، ایک قسم کی نارنگی
  • جلی ہوئی لکڑی کا بجھا ہوا ٹکڑا جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور جو دوبارہ جلانے کے کام میں استعمال کیا جا سکتا ہے نیز کان سے نکلا ہوا وہ سیاہ نباتی مادہ جو جلانے کے کام آتا ہے اور عموماً پتھر کا کوئلہ کہلاتا ہے.

Urdu meaning of ko.ilaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaahiin kii ek qism, kohii
  • chhoTaa santaraa, ek kism kii naarangii
  • jalii hu.ii lakk.Dii ka bujhaa hu.a Tuk.Daa jis ka rang syaah hotaa hai aur jo dubaara jalaane ke kaam me.n istimaal kiya ja saktaa hai niiz kaan se nikla hu.a vo syaah nabaatii maadda jo jalaane ke kaam aataa hai aur umuuman patthar ka koyala kahlaataa hai

English meaning of ko.ilaa

Noun, Masculine

  • coal, charcoal, burnt wooden extinguished piece which is black in color and can be used in re-burning
  • a kind of small orange
  • a kind of eagle

कोइला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा संतरा, एक प्रकार की नारंगी
  • जली हुई लकड़ी का बुझा हुआ टुकड़ा जिसका रंग काला होता है और जो दोबारा जलाने के काम में प्रयोग किया जा सकता है तथा कान से निकला हुआ वो काला खनिज पदार्थ जो जलाने के काम आता है और प्रायः पत्थर का कोयला कहलाता है
  • शाहीन की एक क़िस्म, कोही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوئِلا

جلی ہوئی لکڑی کا بجھا ہوا ٹکڑا جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور جو دوبارہ جلانے کے کام میں استعمال کیا جا سکتا ہے نیز کان سے نکلا ہوا وہ سیاہ نباتی مادہ جو جلانے کے کام آتا ہے اور عموماً پتھر کا کوئلہ کہلاتا ہے.

کوئِلا ہونا

(کنایۃً) سخت غصّے ہونا ، نہایت رنجیدہ ہونا.

کوئِلا کَرنا

پوری طرح جلانا ، سوختہ کرنا.

کَھرِیا میں کوئِلا

۔ (عم) ۔ دہلی۔ ناموزون اور بے میل بات۔

جَل بُھن کَر کوئِلہ ہو جانا

رک : جل کر پتنگا ہوجانا

کَڑھی میں کوئِلہ

اچّھی بات میں نقص ، اچھی چیز میں کوئی خرابی ، بے تکی بات کے لیے مستعمل.

جَلانے کو پُھوس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلہ

ہیں بہت غریب مگر مزاج میں امیری ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone