تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کوئی کے اردو معانی
صفت
- ایک بھی (شے)
- ایک بھی (شخص)
- نامعلوم یا معین شخص یا ذات، ایک (شخص یا وجود)
- غیر معلوم یا نامعلوم یا غیر معین شے، بات یا امر، ایک (چیز یا بات وغیرہ)
- تخمیناً، اندازاً، تقریباً (مقدار یا تعداد کے لیے)
- گویا کہ، یا کہ (بطور سوال)
- (استفہام انکاری کے لیے) کیا، کیا ممکن ہے (یعنی نہیں)
- تعلق رکھنے والا، کوئی شناسا
- (نفی کے لیے) کبھی نہیں، ہرگز نہیں (بطور استفہام انکاری)
- تھوڑا سا، کسی قدر، ذرا
- کسی طرح کا
- کچھ بھی، بالکل
- تحقیر کے لیے
- کچھ، بعض (تعداد وغیر کے لیے)
- کتنا، کس قدر، بڑا
- کسی (شخص، شے یا امر)
- ہرگز
- حیثیت یا حقیقت یا مرتبہ وغیرہ معلوم کرنے یا معین کرنے کے لئے
- بہت، اس قدر، اتنا
- صرف، مشکل سے
- کچھ، چند (وقت یا زمانے کی کمی ظاہر کرنے کے لیے)
- کچھ (رتبہ یا حیثیت کے لحاظ سے)، اہم (شخص یا شے)
- شاذ و نادر، خال خال
- (اظہار حیرت کے لیے) کیسا
- بعض جیسے: مشہور کہاوت: آدمی آدمی انتر کوئی ہیرا کوئی کنکر
اسم، مذکر
- قلی، مزدور
اسم، مؤنث
- (دُھلائی) سوت یا کپڑے کو کرارا کرنے کی چاول یا اسی قسم کی کسی چیز کی بنائی ہوئی پیچ، کانچی، مانڈھی، کلپ، کلف
- ایک قسم کی ترکاری، پوئی
شعر
انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی
یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا
Urdu meaning of ko.ii
- Roman
- Urdu
- ek bhii (shaiy
- ek bhii (shaKhs
- naamaaluum ya mu.iin shaKhs ya zaat, ek (shaKhs ya vajuud
- Gair maaluum ya naamaaluum ya Gair mu.iin shaiy, baat ya amar, ek (chiiz ya baat vaGaira
- taKhmiinan, andaazan, taqriiban (miqdaar ya taadaad ke li.e
- goya ki, ya ki (bataur savaal
- (istifhaam-e-inkaarii ke li.e) kyaa, kyaa mumkin hai (yaanii nahii.n
- taalluq rakhne vaala, ko.ii shanaasaa
- (nafii ke li.e) kabhii nahiin, hargiz nahii.n (bataur istifhaam-e-inkaarii
- tho.Daa saa, kisii qadar, zaraa
- kisii tarah ka
- kuchh bhii, bilkul
- tahqiir ke li.e
- kuchh, baaaz (taadaad vaGair ke li.e
- kitnaa, kis qadar, ba.Daa
- kisii (shaKhs, shaiy ya amar
- hargiz
- haisiyat ya haqiiqat ya martaba vaGaira maaluum karne ya mu.iin karne ke li.e
- bahut, is qadar, itnaa
- sirf, mushkil se
- kuchh, chand (vaqt ya zamaane kii kamii zaahir karne ke li.e
- kuchh (rutbaa ya haisiyat ke lihaaz se), aham (shaKhs ya shaiy
- shaaz-o-naadir, Khaal-Khaal
- (izhaar hairat ke li.e) kaisaa
- baaaz jaiseh mashhuur kahaavtah aadamii aadamii antar ko.ii hiiraa ko.ii kankar
- qulii, mazduur
- (dhulaa.ii) svat ya kap.De ko karaaraa karne kii chaaval ya usii kism kii kisii chiiz kii banaa.ii hu.ii pech, kaanchii, maanDhii, kalpi, kalaf
- ek kism kii tarkaarii, po.ii
कोई के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक भी (वस्तु)
- एक भी (व्यक्ति)
- अज्ञात या निश्चित व्यक्ति या अस्तित्व, एक (व्यक्ति या अस्तित्व)
- अंजान या अज्ञात या अनिश्चित वस्तु, बात या कार्य, एक (वस्तु या बात इत्यादि)
- अनुमानतः, अनुदान, लगभग (मात्रा या संख्या के लिए)
- मानो, या कि (प्रश्न के रूप में)
-
(इस्तिफ़हाम-ए-इंकारी के लिए) क्या, क्या संभव है (अर्थात नहीं)
विशेष • इस्तिफ़हाम-ए-इंकारी= ऐसा प्रश्न जिससे किसी बात की अस्वीकृति प्रकट हो
- संबंध रखने वाला, कोई परिचित, बगाना
- (निषेध के लिए) कभी नहीं, हरगिज़ नहीं (इस्तिफ़हाम-ए-इन्कारी के रूप में)
- थोड़ा सा, किंचित मात्र, ज़रा
- किसी तरह का
- कुछ भी, बिल्कुल
- अपमान के लिए
- कुछ (संख्या इत्यादि के लिए)
- कितना, किस क़दर, बड़ा
- किसी (व्यक्ति, वस्तु या कार्य)
- हरगिज़
- पद या वास्तविकता या प्रतिष्ठा इत्यादि मालूम करने या निश्चित करने के लिए
- बहुत, इस क़दर, इतना
- केवल, मुश्किल से
- कुछ, चंद, (समय या काल की कमी प्रदर्शित करने के लिए)
- कुछ (पद या प्रतिष्ठा को ध्यान में रखते हुए), महत्व (व्यक्ति या वस्तु)
- कभी कभी, इक्का-दुक्का
- (आश्चर्य प्रकट करने के लिए) कैसा
- कुछ जैसे: प्रसिद्ध कहावत: आदमी आदमी अंतर कोई हीरा कोई कंकर
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ुली, मज़दूर
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (धुलाई) सूत या कपड़े को करारा करने की चावल या उसी प्रकार की किसी वस्तु की बनाई हुई पेच, काँची, माँढी, कलप, कलफ़
- एक प्रकार की तरकारी, पोई
کوئی کے مترادفات
کوئی سے متعلق محاورے
کوئی کے قافیہ الفاظ
کوئی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَو مایَہ
(طب)ریوی ٹارولی مرض ایک تحت الحاد یا مزمن مرض ہے جس میں ریوی ظواہر پائے جاتے ہیں اس کو تدرن ، آتشک ، نومایہ اور دوسری ریوی فطرتیوں سے گڈ مڈ کیا جا سکتا ہے
نَو روز
پارسیوں میں نئے سال (فروردین) کا پہلا دن، پارسی تقویم کے مطابق اس دن شمس حمل میں داخل ہوتا ہے (اس دن جشن منایا جاتا ہے یہ بادشاہان عجم اور یزدانیانِ ایران کے نزدیک نہایت شرف اور سعادت کا دن سمجھا جاتا تھا
نَو رات
(رک : نو مع تحتی الفاظ) آشوج صدی کی پہلی سے نویں تک کے نو رات اور دن ، ہندوؤں کا مذہبی تہوار جس میں شروع سال کی نو راتیں وہ عبادات اور پوجا میں مشغول رہتے ہیں ، دیبی پوجا کے دن ۔
نَو رَس
(ہندو) نو قسم کی خوشیاں ، نوتاثرات ، نوجذبات جو یہ ہیں سنگار رس ہاسی رس کرن رس راؤور رس ویر رس بہانک رس ببہچہ رس اَد بہت رس سانت رس
نَو کَھنڈ
پران کے مطابق زمین کے کل نو حصے ہیں، جیسے: بھارت، اِیْلاوَرَت، کِنْ پُرُشْ، بھَدْر، کیتومال، ہری، ہِرْنَے، رَمْیَکْ اور کُشْ، دنیا کے نو بڑے حصے، (چونکہ پہلے صرف ایشیا ہی کو تمام زمین خیال کرتے تھے، اس وجہ سے ایشیا ہی کے بڑے بڑے ملک سمجھنے چاہئیں)، نیز دنیا یا معلوم دنیا کا مرکزی حصہ، تمام دنیا، نو دنیائیں
نَو تَوڑ
(کاشت کاری) زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو ، جو حال میں قابل ِکاشت کی گئی ہو ، نئی زمین ، زمین جو حال میں یا پہلی بار جوتی گئی ہو ۔
نَو بار
(لفظا ً) موسم کا پہلا پھل ؛ (قانون) عیسائیوں میں مذہبی اوقاف کی پہلے سال کی جملہ آمدنی جو روما کے پاپائے اعظم کے نذر کی جاتی تھی نیز نظام جاگیرداری میں ایک اسامی کے مرنے کے بعد اراضی کی ایک سال کی آمدنی جو بادشاہ کو پیش کی جاتی تھی (First Fruits کا ترجمہ) ۔
نَو مُسلِم
نیا مسلمان، وہ شخص جس نے کسی دوسرے مذہب کو چھوڑ کر حال میں اسلام قبول کیا ہو، جو خاندانی مسلمان نہ ہو
نَو شِکَست
(کاشت کاری) نو توڑ ، جو نئی زراعت کی گئی ہو (زمین کے لیے مستعمل) ، وہ زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو
نَو رَتَن
نو طرح کے جواہرات ، موتی ، ہیرا ، زمرد ، لعل ، نیم ، پکھراج ، مونگا ، لاجورد ، گومید (یاقوت)
نَو کَنکَرَہ
ایک قسم کا گھریلو کھیل جس کی بساط چلیپے یا چیرے کی شکل ہوتی ہے اس میں نو گھر ہوتے ہیں جن پر مہرے بٹھائے اور خالی گھر کو روک کر پیٹے جاتے ہیں ، نو گئی ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nishaan
निशान
.نِشان
ensign, flag, banner
[ Unche makanon ki chhaton par se unke lashkar ke nishan dikhayi dete the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaanuun
क़ानून
.قانُون
rituals, tradition, method
[ Yahan ka qanoon nahin ki qaidi ko samjhayen ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahriir
तहरीर
.تَحْرِیر
writing
[ Pahle takhti par likhne ki mashq karayi jati thi isliye tahreer bahut khubsoorat hua karti thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHarch
ख़र्च
.خَرْچ
expenditure, expenses
[ Amdani se zyada kharch samajhdar insan ki pahchan nahin ho sakti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuub-ruu
ख़ूब-रू
.خُوب رُو
beautiful, handsome
[ Mahboob 'khoob-ru' ho na ho chahne wale ko khoob-ru nazar aata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jamhuur
जमहूर
.جَمْہُور
a great number of people, republic
[ Baat kuchh hoti hai magar apni baat ki pich mein jamhoor ko kuchh aur jataate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaaris
वारिस
.وارِث
successor, inheritor
[ Iran ki Badshahat muddaton waris ko tarasti rahi lekin jab waris hua to takht na raha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aa.iin
आईन
.آئِین
constitution, law, code
[ Angrezon mein apne dastoor aur ayin ka bada khayal hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taariiKH
तारीख़
.تارِیخ
chronicle, history
[ Hindustan ki tarikh bahaduron jan-nisaron ki kahani kahti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vazaarat
वज़ारत
.وَزارَت
ministry, the office of a minister, vizierate
[ Ab ye nahin maloom ki is silsile mein kaun si wazarat se rabta qaem karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوئی)
کوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔