تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹلوئی" کے متعقلہ نتائج

بَٹلوئی

brass utensil for drinking water and cooking

بَٹْلوہی

وہ پیتل کا ظرف جس میں ہندو پانی رکھتے استعمال کرتے اورکھانا پکاتے ہیں، لٹیا.

بَٹْلی

مارواڑ، راجستھان میں پہنی جانے والی پگڑی

بَٹْلا

چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.

بِٹْلُو

ہلدی کی طرح زرد چھال کا قدرے بودار، ایک جن٘گلی درخت.

بَھٹْیالا

بھٹی پر کام کرنے والا .

بَٹُلا

چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.

بَھٹھولی

ٹھٹھیروں کی مٹی کی بنی ہوئی وہ چھوٹی بھٹی جس میں کسی چیز کو گلانے سے پہلے تاپتے یا لال کرتے ہیں .

بَھٹُلا

ارہر، چنے اور مون٘گ کے ملے ہوئے آٹے کی روٹیاں یا چپاتیاں

بَھٹْیالی

ایک راگنی کا نام، جوعام طور پرملاح پانی کے بھاؤ کی سمت کشتی کی روانی کے ساتھ گاتے ہیں

بَھٹْیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بَھٹول

بدبخت ، بد .

بَھٹْھیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بَٹَّھل

برتن، پیتل کا گول برتن

بھاٹِھیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹلوئی کے معانیدیکھیے

بَٹلوئی

baTlo.ii•बटलोई

اصل: ہندی

وزن : 222

English meaning of baTlo.ii

Noun, Feminine

  • brass utensil for drinking water and cooking

बटलोई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा बटला, पतीली, चावल आदि पकाने का चौड़े मुँह का गोल बरतन, देगची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹلوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹلوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone