تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"koan" کے متعقلہ نتائج

koan

بد ھ مت کی زین شاخ میں رائج ایک بجھارت جس کا مقصد منطقی استدلال کو ناقص اور ناکافی ثابت کرنا ہے۔.

کَون

حقیقت ، نشان ، پتا.

کُوں

کیوں کی تخفیف

کُنووں

کُن٘واں کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

قُوں

بندر کی خوں خوں یا کسی پرند کی آواز

کُن

۔(ع۔ امر کا صیغہ ہوجا۔ ظاہر ہو) خدا تعالیٰ کو جب عالم کا پیدا کرنا منظور ہوا تو یہ لفظ فرمایا۔ وجود میں آجا۔ ؎

کُنْہ

حقیقت، ماہیّت، اصلیت

کِن

۔لفظ کس کا مترادف ہے۔ فرق یہ ہے کہ لفظ کس مفرد کی جگہ مستعمل ہوتا ہے اور لفظ کِن جمع کے مقام پر بولا جاتا ہے۔ ؎ ؎

کُوئیں

کُواں (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل.

کائیں

کیوں، کاہے

کَن

آدھا ، کونا ، گوشہ .

کَھن

(کاشت کاری) کھیتی کے لیے زمین کی کُھدائی کا عمل

خَن

خانہ کا مخفف

قیں

بطخ یا طوطے وغیرہ کی آواز (عموماً تکرار کے ساتھ مستعمل)

قائِن

خراسان کا ایک شہر

koan کے لیے اردو الفاظ

koan

koan کے اردو معانی

اسم

  • بد ھ مت کی زین شاخ میں رائج ایک بجھارت جس کا مقصد منطقی استدلال کو ناقص اور ناکافی ثابت کرنا ہے۔.

koan के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बुध मत की ज़ीन शाख़ में राइज एक बुझारत जिस का मक़सद मंतक़ी इस्तिदलाल को नाक़िस और नाकाफ़ी साबित करना है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (koan)

نام

ای-میل

تبصرہ

koan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone