تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھروچْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھروچْنا

نوچنا، کھسوٹنا، ناخن سے نوچنا، پنجہ مارنا، خراش لگانا

کُھرَچْنا

چھیلنا، رگڑنا

کُروچْنا

کُھرچنا.

کُھرّاچَنا

چنے کے دانے کی طرح سخت اور خشک ؛ (مجازاً) درشت خو اکھڑ مزاج ، بدمزاج.

کَھرونچْنا

ناخن یا پنجوں سے خراش لگانا

کَھروٹْنا

کھروچنا، کھرونٹنا

کِرچیں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کِرچِیاں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کَھروچا

خراش.

کُھرَچْنی

کھرچنے کا آلہ

کُروچْنی

کُھرچنی

کَھرونچَہ

رک : کھرون٘چا.

کُھرَچْوانا

چھلوانا.

کَھرونچا

ناخن یا کسی چیز سے لگنے والی خراش

کُرْچانا

راز داری سے نکالنا ؛ حاصل کرنا ؛ کسی بہانے سے راز لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھروچْنا کے معانیدیکھیے

کَھروچْنا

kharochnaa•खरोचना

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کَھروچْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نوچنا، کھسوٹنا، ناخن سے نوچنا، پنجہ مارنا، خراش لگانا

Urdu meaning of kharochnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nochnaa, khasuuTnaa, naaKhun se nochnaa, panjaa maarana, Kharaash lagaanaa

English meaning of kharochnaa

Transitive verb

  • scratching with nails
  • to scrape, scratch, claw

खरोचना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • खरोंचना, नाख़ुन से नोचना, पंजा मारना, नोचना, खसोटना, खरोंच लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھروچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھروچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone