تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kipper" کے متعقلہ نتائج
kipper کے لیے اردو الفاظ
kipper کے اردو معانی
اسم، فعل
- کپر
- نرسالمن مچھلی
- ایک ہیرنگ اور سالمن مچھلی جسے دھواں دے کر خشک کیا گیا ہو
- نرسالمن مچھلی انڈے دینے کے موسم میں یا اس کے بعد
- ہیرنگ مچھلی
فعل متعدی
- (مچھلی کے متعلق) چاک کر کے صفائی کرنا
- نمک لگانا اور دُھواں دے کر خشک کر کے محفوظ کر لینا
kipper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- कपुर
- नर सालमन मछली
- एक हियरिंग और सालमन मछली जिसे धुआँ दे कर ख़ुशक किया गया हो
- नर सालमन मछली अंडे देने के मौसम में या इस के बाद
- हियरिंग मछली
सकर्मक क्रिया
- (मछली के मुताल्लिक़) चाक कर के सफ़ाई करना
- नमक लगाना और धूवां दे कर ख़ुशक कर के महफ़ूज़ कर लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَپَّڑ مَٹ
گیلی مٹی میں لتھڑا ہوا کپڑا جو گلِ حکمت (رک) میں استعمال کیا جاتا ہے ، گیلی مٹی میں آلودہ وہ کپڑا جو کسی چیز کے کشتہ وغیرہ بنانے کے لیے مٹی کے کلھیا و غیرہ پر لپیٹ کر اسے آگ میں جلا تے ہیں.
کَپَّڑ چَھن٘د کَرنا
باریک کپڑے میں چھاننا ، خوب باریک اور میدہ سا چھاننا ؛ خالی کر دینا ؛ کنگا کر دینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kipper)
kipper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔