تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپَّڑ" کے متعقلہ نتائج

کَپَّڑ

کپڑا (رک) کا مخفف ؛ مرکبات میں مستعمل .

کَپَّڑ مَٹ

گیلی مٹی میں لتھڑا ہوا کپڑا جو گلِ حکمت (رک) میں استعمال کیا جاتا ہے ، گیلی مٹی میں آلودہ وہ کپڑا جو کسی چیز کے کشتہ وغیرہ بنانے کے لیے مٹی کے کلھیا و غیرہ پر لپیٹ کر اسے آگ میں جلا تے ہیں.

کَپَّڑ کوٹی

خیمہ ، تنبُو .

کَپَّڑ مَٹ کَرنا

کپڑے پر گیلی مڑی یا کوئی اور گیلی چیز ہر طرف لگانا ، چھپانا.

کَپَّڑ دَرآر

توشہ خانہ ، توشک خانہ .

کَپَّڑ پوٹ

کپڑوں کی گٹھڑی .

کَپَّڑ چَھن٘د کَرنا

باریک کپڑے میں چھاننا ، خوب باریک اور میدہ سا چھاننا ؛ خالی کر دینا ؛ کنگا کر دینا .

کَپَّڑ چھان

غیر محسوس ، جسے چھونہ سکیں یا ادراک نہ کر سکیں (سفوف) گہرا ، عمیق (مشورہ) .

کَپَّڑ دَرار

توشہ خانہ ، توشک خانہ .

کَپَّڑ کوٹھا

کَپَّڑ چھان کَرنا

باریک کپڑے میں چھاننا ، خوب باریک اور میدہ سا چھاننا ؛ خالی کر دینا ؛ کنگا کر دینا .

کَپَّڑ کوٹھ

کَپَّڑ چَھن

غیر محسوس ، جسے چھونہ سکیں یا ادراک نہ کر سکیں (سفوف) گہرا ، عمیق (مشورہ) .

کَپَّڑ دُھور

رک : کپڑ پھول .

کَپَّڑ کُوٹ

ڈیرا ، خیمہ ، تنبُو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپَّڑ کے معانیدیکھیے

کَپَّڑ

kappa.D•कप्पड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَپَّڑ کے اردو معانی

  • کپڑا (رک) کا مخفف ؛ مرکبات میں مستعمل .

Urdu meaning of kappa.D

  • Roman
  • Urdu

  • kap.Daa (ruk) ka muKhaffaf ; murakkabaat me.n mustaamal

کَپَّڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone