تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"keeper" کے متعقلہ نتائج
keeper کے لیے اردو الفاظ
keeper کے اردو معانی
اسم
- محافظ
- ناظر
- کسی فرد، جگہ یا شے کے لیے حفاظت، دیکھ بھال یا ذمہ داری ادا کرنے والا شخص
- چوکیدار
- نگران
- امانت دار
- قانون یا قول کی پاسداری کرنے والا
- کسی چیز کو قابو میں رکھنے والا نظام جیسے دروازے کا کنڈا یا پھرکی دار بلی
- بکسوا
- وہ چیز جو پھل یا سبزی کو خراب ہونے سے بچائے
- رکھ والا
- در بان
- پاسبان
- نگہبان
- داروغۂ جیل
keeper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुहाफ़िज़
- नाज़िर
- किसी फ़र्द, जगह या शैय के लिए हिफ़ाज़त, देख भाल या ज़िम्मेदारी अदा करने वाला शख़्स
- चौकीदार
- निगरान
- अमानतदार
- क़ानून या क़ौल की पासदारी करने वाला
- किसी चीज़ को क़ाबू में रखने वाला निज़ाम जैसे दरवाज़े का कुंडा या फिरकीदार बिल्ली
- बक्सवा
- वो चीज़ जो फल या सब्ज़ी को ख़राब होने से बचाए
- रख वाला
- दरबान
- पासबान
- निगहबान
- दारोग़ा-ए-जेल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کاپُور
کافور ، ایک نہایت تیز خوشبو دار مادہ اور تلخ ذائقہ . رنگ سفید جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے اور کھالا رہنے سے اُڑ جاتا ہے کپور ، کرپور .
wicket keeper
کریکٹ: وکٹ کیپر، فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے، عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے۔.
کَپْڑا
(سوت ریشم اُون یا نائیلون وغیرہ کا بنا ہوا پارچہ جو خاص طور پر لباس کے علاوہ اور بہت سے کاموں میں آتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (keeper)
keeper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔