تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِنایا" کے متعقلہ نتائج

کِینِیا

بر اعظم افریقہ کا ایک ملک

کونائی

ٹکڑا

کَنائی

رسی کے سرے کا وہ پھندہ جس میں مویشیوں کا گلا پھنسایا جاتا ہے

کِنایا

رک : کنایہ.

کونْیائی

کونے والا ، گوشہ دار ، کناروں کی طرف کا ، تکونا.

کِنایَہ

اشارہ، جو بات کھل کر اور براہِ راست نہ کہی جائے

قَنْیَہ

पूँजी, सरमाया ।।

کَنِّیَہ

رک : کَنّیا جس کا یہ غلط املا ہے.

کنایہ سے باز رکھنا

اشارے سے روکنا

کنایہ میں کرنا

اشارے سے مطلوب ظاہرکرنا

کَنائی کاٹنا

۔(لکھنؤ) ۱۔گزر گاہ چھوڑ کر دوسرے راستے پر چلنا۔ ؎ ۲۔ موقع پر ٹال جانا۔ پہلو تہی کرنا۔ اگر وہ تعلقہ داران ایک سرے سے کنائی کاٹ گیا۔ دہلی میں کنّی کاٹنا ہے۔

کَنائی کاٹ جانا

عام گزرگاہ چھوڑ کر دوسرے راستے پر چلنا ، کَنّی کاٹنا ، کنارہ کش ہو جانا ، راستہ بدلنا.

کَنَیّا جَمانا

(ہندوہ) چھوٹی چھوٹی لڑکیوں کو دُرگا کے نام پر کھانا کھلانا ، معصوم لڑکیوں کی ضیافت کرنا

کِنایَہ کَرنا

اشارے یا رمز میں بات کرنا ، صاف اور صریح الفاظ میں نہ کہنا ، مرادی یا مجازی معنی لینا.

کنیا پیٹ میں ڈھونڈتی پھریں بر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو کسی بات کے متعلق بہت پہلے سے انتظام کرے

کَہاں بُڑھیا، کَہاں راج کَنیا

ادنیٰ اور اعلیٰ میں کیا نسبت، بڑے او ر چھوٹے کا کیا مقابلہ

دِیو کَنّیا

پری، دیو کی بیٹی، دیوتا کی بیٹی، دیوی، غیر انسانی مخلوق

وِش کنِّیا

زہر پلا پلا کر تیار کی ہوئی جاسوس حسینہ جس کے ہونٹ زہر بھرے ہو جاتے تھے اور قدیم روایات کے مطابق اس سے لوگوں کو مروانے کام لیا جاتا تھا

چُھٹ کونْیا تِکُھونْٹ

(ہندسہ) مثلث حادۃ الزاویہ ، سکڑے کونے کا تکون .

جِس نے نَہ دیکھی ہو کَنْیا، دیکھے کَنْیا کا بھائی

اپنی من٘گیتر کو دیکھنا چاہو تو اس کے بھائی کو دیکھو، گو یہ ہمیشہ درست نہیں ہوتا

بَر کَنّیا کو چیچَک کھائے، ناو کاٹ کا کَہیں نَہ جَائے

ہر حال میں اپنا مطلب نکال لیتا ہے .

اِشارَہ کِنایَہ

مجملاً یا کنایۃً کسی منشا کو ادا کرنے کا عمل

دو کونِیا

دو کونوں والی ؛ ایک قسم کی پتنگ .

چَھ کونْیا

چھ کونے والا ، جس کے چھ کونے ہوں ، شش پہلو.

اِشارے کِنائے

hints

رَمْزو کِنایَہ

باریکیاں، پوشیدہ نکُتے، مبہم بات، پہیلی

طَلاقِ کِنایَہ

(فقہ) رک : طلاق بالکنایات.

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

اِستِعارَہ بِالکِنایَہ

indirect metaphor

خَطِّ کِنایَہ

رک : خط اِشارہ

دَھن ہی ہوتا ہے کَنیا کا بُرا

(ہندو) عورت کی قسمت (وجود) ہی خراب ہے (برے وقت مستعمل) .

حُرُوفِ کِنایَہ

(قواعد) اشارہ و کنایہ کے لیے استعمال ہونے والے حروف .

چُھٹ کونْیا تِکُھنْٹ

(ہندسہ) مثلث حادۃ الزاویہ ، سکڑے کونے کا تکون .

چَو کونِیا

رک : چوکونی .

آٹھ کونِیا

octagonal

ناگ کَنیا

پاتال میں بسنے والے سانپوں کی نسل سے تعلق رکھنے والی نہایت حسین دوشیزہ

بِالْکِنایَہ

اشارۃً ، اشارے کناۓ سے ، کناۓ کے ذریعے.

نِیر کَنَیّا

جل پری

رَمْز و کِنایَہ کی گھاتیں ہونا

اِشاروں اِشاروں میں باتیں ہونا .

آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بَر مانگتی ہے

کلجگ کا زمانہ ہے، لوگ نامناسب باتیں کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

پَنْچ کونْیا

having five angles, a pentagon

مَراتِبِ کَونِیَّہ

(تصوف) روح ، مثال ، جسم ۔

کُماری کَنْیا

کنوری لڑکی ، دوشیزہ ، غیر شادی شدہ نواجوان لڑکی .

سُوءُ القِنْیَہ

فسادِ خون، خون کی خرابی

بارَہ بَرَس کی کَنِّیا پَٹِھیا بِیس بَرَس کی ٹَٹِیا

کسی ناموزوں بات کے لیے مستعمل

ماپا کَنّیا اور پَٹواری، بھینٹ لِیے بِن کَریں نَہ یاری

پیمائش کرنے والا مال گزاری تشخیص کرنے والا اور پٹواری بغیر رشوت لیے کام نہیں کرتے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِنایا کے معانیدیکھیے

کِنایا

kinaayaaकिनाया

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کِنایا کے اردو معانی

  • رک : کنایہ.

Urdu meaning of kinaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kinaaya

کِنایا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِنایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِنایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone