تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِچْکِچاٹ" کے متعقلہ نتائج

کِچْکِچاٹ

دان٘ت پیسنا

کِچْکِچاہَٹ

دان٘توں کا پیسنا یا بھیچنا ، دانت زور سے بھینچنا (عاشق کی کمال خواہش بوس و کنار کے لیے)

کَچْکَچاہَٹ

رک : کَچْکَچانا

کچ کچا

کھانے میں گیلا کچا لگنے والا

کِچْکِچا کَر

دان٘ت بھینچ کر ؛ خوب زور لگا کر ؛ یکبارگی ؛ یک دم

کِچْکِچانا

غصّے سے دانت پیسنا، زور لگانا

کِچْکِچی

کچکچانا کا حاصل مصدر، تراکیب میں مستعمل

کُچْکُچْیا

سرخ سر والی خوبصورت چڑیا

کَچْکا

ورق سازوں کا اُنگلی کی پور کا چمڑے کا غلاف جو ورق کو الٹ پلٹ کرتے وقت کاری گر اُنگلی پر چڑھا لیتا ہے تا کہ ورق ان٘گلی کو نہ لگے ، کچک سے بچنے کا دستانہ یا نگشت پوش

کَچْکَچانا

بڑی تعداد میں نکل پڑنا، بکثرت نکل پڑنا

کِچْکِچْیا

زیادہ بولنے والا، جھگڑا کرنے والا، بک بک کرنے والا

کِلْکِلاٹ

آہ ، بے قراری ، بے چینی ، اضطراب .

کِرْکِراٹ

رک : کرکراہٹ .

دانت کِچْکِچانا

غصہ میں دانت پیسنا

کَچاٹ

جھگڑا ، لڑائی ، فساد

اردو، انگلش اور ہندی میں کِچْکِچاٹ کے معانیدیکھیے

کِچْکِچاٹ

kichkichaaT•किचकिचाट

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

کِچْکِچاٹ کے اردو معانی

  • دان٘ت پیسنا

Urdu meaning of kichkichaaT

  • Roman
  • Urdu

  • daant piisnaa

किचकिचाट के हिंदी अर्थ

  • दाँत पीसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِچْکِچاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِچْکِچاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone