تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِچْکِچاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

کِچْکِچاہَٹ

دان٘توں کا پیسنا یا بھیچنا ، دانت زور سے بھینچنا (عاشق کی کمال خواہش بوس و کنار کے لیے)

کَچْکَچاہَٹ

رک : کَچْکَچانا

کِچْکِچاٹ

دان٘ت پیسنا

کچ کچا

کھانے میں گیلا کچا لگنے والا

کُچْکُچْیا

سرخ سر والی خوبصورت چڑیا

کِچْکِچانا

غصّے سے دانت پیسنا، زور لگانا

کَچْکَچانا

بڑی تعداد میں نکل پڑنا، بکثرت نکل پڑنا

کِچْکِچْیا

زیادہ بولنے والا، جھگڑا کرنے والا، بک بک کرنے والا

کِٹْکِٹاہَٹ

دانتوں کو پیسنے یا چبانے کی آواز.

کِرْکِراہَٹ

کرکراپن، دانت کے تلے کنکر وغیرہ پڑ جانے کی آواز

کِلْکِلاہَٹ

کھلکھلانے کا عمل ، کھلکھلاہٹ .

کَسْکَساہَٹ

رک : کسکس.

کِلْکاہَٹ

طلب ، چُل ، بے چینی ، اضطراب ، پریشانی ، بے کلی .

کوکاہٹ

چیخنا، چلانا

کھنچاہٹ

تناؤ، کساوٹ، کس کر بندھے ہونے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں کِچْکِچاہَٹ کے معانیدیکھیے

کِچْکِچاہَٹ

kichkichaahaT•किचकिचाहट

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کِچْکِچاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دان٘توں کا پیسنا یا بھیچنا ، دانت زور سے بھینچنا (عاشق کی کمال خواہش بوس و کنار کے لیے)

Urdu meaning of kichkichaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • daa.nto.n ka piisnaa ya bhiichnaa, daa.nt zor se bhiinchnaa (aashiq kii kamaal Khaahish bos-o-kanaar ke li.e

English meaning of kichkichaahaT

Noun, Feminine

  • gnashing of teeth due to anger, annoyance, huffishness

किचकिचाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किचकिचाने का भाव, दाँतों का पीसना या भीचना, दाँत ज़ोर से भींचना, झुँझलाहट, खिजलाहट, खिन्न

کِچْکِچاہَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِچْکِچاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِچْکِچاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone