تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِچْکِچْیا" کے متعقلہ نتائج

کِچْکِچْیا

زیادہ بولنے والا، جھگڑا کرنے والا، بک بک کرنے والا

کُچْکُچْیا

سرخ سر والی خوبصورت چڑیا

کِچْکِچی

کچکچانا کا حاصل مصدر، تراکیب میں مستعمل

کِچْکِچا کَر

دان٘ت بھینچ کر ؛ خوب زور لگا کر ؛ یکبارگی ؛ یک دم

کچکچی باندھنا

دان٘توں کو بھینچ کر غصّے کا اظہار کرنا

کچ کچا

کھانے میں گیلا کچا لگنے والا

کوچیا

چھوٹی املی

کِچْکِچانا

غصّے سے دانت پیسنا، زور لگانا

کَنْکَیّا

پتن٘گ ، چھوٹی پتن٘گ.

کُچْیا

کان کی لو

کَچَھرْیا

دودھ بلونے کی بڑے پیٹ کی ہنڈیا

کَھنچِیا

چھوٹا کھانچا، مرغیوں کے بند کرنے کا ڈربہ، چھوٹی ٹوکری

کَوکَبِیَہ

تارا مچھلی ، پانچ بازؤں والی ایک نوع کی سمندری مچھلی جس کے سارے جسم پر قینچی کی طرح کاٹنے والے اعضاء ہوتے ہیں ، اس کی شکل پانچ کونوں والے ستارے جیسی ہوتی ہے.

کَچھایَہ

(کشکاری) فصل پیداوار و افزائش اور صفائی وغیرہ.

کُلَکْیَہ

چھوٹی جگہ، چھوٹی کوٹھری، کُلھیا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِچْکِچْیا کے معانیدیکھیے

کِچْکِچْیا

kichkichyaa•किचकिच्या

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کِچْکِچْیا کے اردو معانی

صفت

  • زیادہ بولنے والا، جھگڑا کرنے والا، بک بک کرنے والا

Urdu meaning of kichkichyaa

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa bolne vaala, jhag.Daa karne vaala, bakbak karne vaala

English meaning of kichkichyaa

Adjective

  • a chatterbox, very talkative person, a fussy person

किचकिच्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़्यादा बोलने वाला, झगड़ा करने वाला, बकबक करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِچْکِچْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِچْکِچْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone