تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرْسُو" کے متعقلہ نتائج

کَھرْسُو

(کاشت کاری) دھان کی اقسام میں سے ایک قسم جس کا چھلکا سیاہی مائل بھورا ، دانہ سرخ اور سٹہ خول سے باہر نکلا ہوا ہوتا ہے.

کَھرْسا

خشک موسم، گرم موسم

کِھرْسا

(گھوسی) گائے یا بھینس وغیرہ کے حمل کے زمانہ کا دودھ جو تھنوں میں آجاتا ہے نیز بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے گلورا نیا دودھ ، پیوسی کھیس.

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

کَراسی

چاندی کے رنگ جیسا ہیرا .

کُرّاسَہ

کتاب کا ایک جزو، شمارہ

کَھرْسائی

چری یعنی جوار جو برسات سے پہلے ہوئی جاتی ہے تاکہ گرمی کے موسم میں مویشیوں کو ہرا چارہ مل سکے.

کَھرْسا پَڑْنا

بالکل مین٘ہ نہ برسنا، ہر طرف خشکی ہی خشکی نظرآنا، سوکھا پڑنا

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

کَھرْسا پیارا بینجنا سیالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

کَرْسی

گوبر کا ایک خشک ٹکڑا، اُپلوں کے ٹکڑے اور چُورا

کُراسِیا

فوج کا دستہ، سپہ سالار؛ بہادر

کُرّاثی

زمرّد کی ایک قسم جو لہسن یا پیاز کے پتّے کی رنگت کا ہوتا ہے.

قُرْسا

(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی باریک چھلکار تنگ دہن اور چاندی جیسی سفید رنگ مچھلی، وزن میں زیادہ سے زیادہ پانچ چھٹانک ہوتی ہے

قَرِیثا

ایک عمدہ قسم کی کھجور.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرْسُو کے معانیدیکھیے

کَھرْسُو

kharsuu•खर्सू

  • Roman
  • Urdu

کَھرْسُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) دھان کی اقسام میں سے ایک قسم جس کا چھلکا سیاہی مائل بھورا ، دانہ سرخ اور سٹہ خول سے باہر نکلا ہوا ہوتا ہے.

Urdu meaning of kharsuu

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) dhaan kii iqsaam me.n se ek qism jis ka chhilkaa syaahii maa.il bhuura, daana surKh aur saTTaa Khaul se baahar nikla hu.a hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرْسُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرْسُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone